نواز شریف مشکل میں، نیب کو ایک اور کیس میں تفتیش کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف مشکل میں، نیب کو ایک اور کیس میں تفتیش کی اجازت -

قومی احتساب بیورو کو نواز شریف کے خلاف ایک اور مقدمے میں تفتیش کی اجازت مل گئی۔

سارک کانفرنس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال کے الزام میں احتساب عدالت نے نیب کو نوازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ نواز شریف کے خلاف بلٹ پروف گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال پر نیب انکوائری جاری ہے۔ نیب کے مطابق 2015-16 میں غیرملکی مہمانوں کی سکیورٹی کے نام پر33 مہنگی گاڑیاں درآمد کی گئیں، جس میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

تفتیشی افسر نے گاڑیوں کی خریداری کے کیس سے نوازشریف کے تعلق کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کیا اور جیل میں تفتیش کی اجازت مانگی۔ احتساب عدالت نے ریکارڈ کی روشنی میں نوازشریف سے تفتیش ضروری سمجھتے ہوئے اجازت دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست سماعت آجنواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست سماعت آج Islamabad HighCourt AlAziziaReference IHC Hear NawazSharif Bail Plea Medical Grounds pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف نے سزا معطلی کی درخواست پھر دائر کر دینواز شریف نے سزا معطلی کی درخواست پھر دائر کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کے لیے ایک اور درخواست دائر - Newsone Urduاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے تاحیات سربراہ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے نے طبی بنیادوں ضمانت کیلئے ایک بار پھر درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی، درخواست وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کے لیے دوبارہ درخواست دائرالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کے لیے دوبارہ درخواست دائر Islamabad HighCourt AlAzizia Reference NawazSharif Refiles Bail Plea IHC pmln_org president_pmln PmlnMedia MaryamNSharif PMLN pmln_org president_pmln PmlnMedia MaryamNSharif دو دن کے جیل برداشت نہیں اور یہ سور کے تخم کہتے ہیں ہم منڈیلا ہیں!!! حرامخور کتا!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...پاکستانی رپیہ نیپال کے سکے سے نیچے چلا گیا اور لفافا میڈیا ادارے اب تک میاں کا ۔۔۔۔۔ دیکھ رہے؟ پاکستان کی معیشت کی پرواہ کیوں کریں آپ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »