نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب DawnNews PMLN PPPP PTI Pakistan

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیرائڈ کی ہائی ڈوز ز دینے کا عمل جاری ہے تاکہ پلیٹلیٹس کی مقدار سفر کے قابل ہو سکیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے محمد نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کا اصرار ہے نواز شریف کو بیرون ملک منتقل کیا جائے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نواز شریف کو جانے دیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، شہزاد اکبراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک حصے نے عدالتی فیصلوں کا کبھی احترام نہیں کیا۔ نواز شریف کی بیماری پر ن لیگ سیاست کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »