عدالت نواز شریف کو جانے دیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، شہزاد اکبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک حصے نے عدالتی فیصلوں کا کبھی احترام نہیں کیا۔ نواز شریف کی بیماری پر ن لیگ سیاست کر رہی ہے۔

بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی بیماری پر سیاست نہیں کر رہی۔ قانون کے مطابق مجرم کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکتا۔ ن لیگ معاملے کو طول دے رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ حکومت ای سی ایل سے نام نہیں نکال سکتی۔ انڈیمنٹی بانڈ میں وہ رقم مانگی جو عدالت نے جرمانہ عائد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمیت کوئی بھی قانون سے ماورا نہیں، پاکستان میں سب کیلئے یکساں قانون ہے۔ کابینہ نے نواز شریف کو ایک بار باہر جانے کی اجازت دی۔ حکومت کی جانب سے شرط رکھنا غیر قانونی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو تحریک انصاف نہیں عدالتوں نے جرمانہ کیا۔ وہ واپس نہ آئے تو عدالت ہم سے پوچھ سکتی ہے۔ ان کی صحت اچھی نہیں، علاج کیلئے جانا چاہیے۔ اگر عدالت انھیں بیرون ملک جانے دیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں:علی حیدرزیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں:علی حیدرزیدی NawazSharif HealthIssues SharifFamily president_pmln pmln_org AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

” نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔۔۔“11:31 AM, 14 Nov, 2019, پاکستان, کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے، شہباز شریف'وزیراعظم نے چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’کیا گارنٹی دی جا سکتی ہے کہ نواز شریف چار ہفتوں میں صحتیاب ہوں گے؟‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن نے میاں نواز شریف کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جسم پرمنفی اثرات پر فکرمندی،گہری تشویش اور پریشانی ہے:مریم اورنگزیبنواز شریف کے جسم پرمنفی اثرات پر فکرمندی،گہری تشویش اور پریشانی ہے:مریم اورنگزیب Pakistan NawazSharif Marriyum_A president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »