نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر اکاؤنٹ بنا لیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر اکاؤنٹ بنا لیا NawazSharif Twitter PMLN DawnNews

نواز شریف کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنانے کے چند گھنٹے کے اندر ہی ان کے فالوورز کی تعداد 55 ہزار سے زائد ہوگئی — فوٹو: ٹوئٹر

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ نواز شریف کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان ان کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

مریم نواز کی اس ٹوئٹ کے کچھ دیر بعد ہی نواز شریف کے اکاؤنٹ سے پہلی ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے اپنے پرانے 'ووٹ کو عزت دو' کا نعرہ لکھا۔نواز شریف کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنانے کے چند گھنٹے کے اندر ہی ان کے فالوورز کی تعداد 55 ہزار سے زائد ہوگئی۔واضح رہے کہ اب تک نواز شریف کا کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اکاؤنٹ سامنے نہیں آیا تھا اور اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے محض ایک روز قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا۔ورچوئل شرکتتاہم حکومتی اراکین یہ کہہ چکے ہیں کہ اگر نواز شریف نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In k qadam rakhwaye gaye hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف APC میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونگے: مصطفیٰ نوازپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان و سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ورچوئل خطاب دکھانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، مریم نوازمسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد نواز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب دیکھنے کےلیے اقدامات تیز کردیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کر لیپیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے اے پی سی میں شرکت کے لیے میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اے پی سی میں شریک ہوں گے مصدق ملک نے تصدیق کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما ن لیگ مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوازشریف اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ویڈیو لنک پراے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردوسابق وزیر اعظم حزب اختلاف کی اے پی سی میں خطاب بھی کریں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلینواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی NawazSharif APC VideoLink BilawalBhutto Invitation pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »