نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

ذرائع کے مطابق کسی بھی فریق کونوٹس جاری نہیں کیاگیا۔ذیلی کمیٹی کا آج کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔دوسری جانب سیکریٹری صحت پنجاب اورسربراہ میڈیکل بورڈاجلاس میں شرکت کےلئےآکرواپس چلےگئے۔ کمیٹی سربراہ فروغ نسیم اور دیگر اراکین بھی نہ پہنچ سکے۔جبکہ مسلم لیگ ن نےاجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کی تردید کردی۔

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملے پر ذیلی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس تذبذب کا شکارہوگیا۔ اجلاس میں شرکت کیلئے سیکرٹری صحت پنجاب مومن آغا اورمیڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹرمحمود ایازپہنچے۔لیکن کمیٹی سربراہ وزیرقانون فروغ نسیم اورمعاون خصوصی احتساب شہزاد اکبرنہیں پہنچے۔ ایک گھنٹہ انتظارکے بعد سیکرٹری صحت پنجاب مومن آغا اورمیڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹرمحمود ایاز روانہ ہوگئے۔

درخواستگزار کےوکیل عطا تارڑنے کہاکہ ذیلی کمیٹی کا بائیکاٹ نہیں کیا، ہمیں بلایا ہی نہیں گیا۔ دومعززہائیکورٹس نےعلاج کےلئے ضمانت دی ہے۔وفاقی حکومت کے حربے شرمناک ہیں۔گزشتہ روز وکیل اورذاتی معالج نے ذیلی کمیٹی کوموقف سے آگاہ کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائیگا یا نہیں؟؟؟ - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجابنواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: چودھری سرورپہلے کیوں نہ نکالا، کچھ کمی رہ گئ تھی کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »