نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی وزیر قانون کی زیر صدارت نواز شریف کا نام ای سی ایل نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مزید پڑھیں NawazSharif PMLN DawnNews

اجلاس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے پر مشاورت کی جائے گی — فائل فوٹو / اے پی

ساتھ ہی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی جنہیں وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈان کو بتایا کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کے نمائندے عطااللہ تارڑ اور نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی شریک ہوں گے اور سابق وزیر اعظم کی صحت اور عدالتی احکامات کے حوالے سے تفصیلات بیان کریں گے۔

دوسری جانب فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ نیب کی جانب سے مذکورہ پیشرفت وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ا بیان کے بعد سامنے آئی تھی کہ 'نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلے نیب اور میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا جائے گا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائیگا یا نہیں؟؟؟ - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے میں تاخیرلاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکلنے کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجابنواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: چودھری سرورپہلے کیوں نہ نکالا، کچھ کمی رہ گئ تھی کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیبوفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیب تفصيلات جانئے: DailyJang Nawaz Sharif's responsibility to go out of the country No responsible institution ready to take up No lie None of Pakistan's government agencies is ready to guarantee Nawaz Sharif, a man who has ruled the country for 30 years, has not developed a hospital where the common man can go to which country he can be treated.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »