نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے pmln_org Marriyum_A Dr_Khan NawazSharif PMLN

ایران:مشتعل ہجوم نے بسیج فورس کے مرکز کو آگ لگا دی،جھڑپوں میں9ہلاک

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیرائڈ کی ہائی ڈوز دینے کا عمل جاری ہے تاکہ پلیٹلیٹس کی مقدار سفر کے قابل ہو سکیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے محمد نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا ہے۔جب کہ ہائی بلڈ شوگر، ہارٹ اور دیگر طبی خطرات کو کم سے کم سطح پر لانے کے لیے بھی ادویات دی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی سابق وزیراعظم نوازشریف آئندہ 48 گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کی تصدیق کی۔اپنے ایک ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ 'نواز شریف سفر کے لیے طبی طور پر صحتیاب ہوں گے جبکہ ان کی زندگی محفوظ ہوگی تو وہ لندن جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 'نواز شریف کو لے جانے والی ایئر ایمبولینس طبی عملے اور مکمل آلات سے لیس ہوگی'۔

گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے غیر مشروط طور پر 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح لاہور پہنچے گی، ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’نواز شریف منگل کو بیرونِ ملک روانہ ہوں گے‘پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے منگل کے روز بیرونِ ملک روانہ ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق ان کی بیرونِ ملک روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح پاکستان پہنچے گی۔ پوری خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »