نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سمیت دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں

شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کےلیے نیک جذبات اور ہمدردی کا اظہار کرنے پر حکومتی اتحادی ق لیگ اورایم کیو ایم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔وہ چوہدری شجاعت حسین، پرویزالہی اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھی شکرگزار ہیں۔اے این پی اور پیپلزپارٹی کے بھی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے نوازشریف کے لیے جلد صحتیابی کے پیغامات بھجوائے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تمام اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ صدر ن لیگ نے مزید کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے دشمنی کی سیاست کی بجائے مفاہمت اور انسانی بنیادوں کی سیاست کو فروغ دیا ہے،مسلم لیگ نون میاں نواز شریف کی پاکستان میں عدم موجودگی پر ان کے مشن کو جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردلاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست قابل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر طاہر شمسی کی نواز شریف کو امریکہ میں علاج کی تجویزسابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت نہ سنبھل سکی ڈاکٹر شمسی نے نواز شریف کو لندن کے بجائے امریکہ میں علاج کروانے کی تجویز دی ہے۔ شریف فیملی ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی لندن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »