نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے تاحیات نااہلی کی سزا ختم کروانے کی پٹیشن دائر کیے جانے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کے لیے متحرک ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews NawazSharif

پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی اور آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، سابق وزیراعظم کی وطن واپسی سے پہلے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہلی کی سزا ختم کروانے کی پٹیشن دائر کئے جانے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں محمد نواز شریف کی وطن واپسی اور آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے تناظر میں سابق وزیراعظم کی تعلیمی اسناد اکٹھی کرنے اور ٹیکس وغیرہ کے معاملات کلیئر کئے جانے کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل منتقلی کا عمل مکمل روس سے ایک اور اچھی خبر آ گئیروس سے آنے والے پہلے کارگو جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے 4 شرائط06:52 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :  سینئر صحافی عمار مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وطن واپسی کے لیے 4 چیزوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس، گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپرجوائے کی خلاء سے تصاویر جاریسمندری طوفان بپرجوائے کی خلائی اسٹیشن سے لی جانے والی تصاویر سامنے آگئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان - ایکسپریس اردواوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کی سمری ارسال کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »