تیل منتقلی کا عمل مکمل روس سے ایک اور اچھی خبر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس سے آنے والے پہلے کارگو جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android Appملک بھر میں سستے تیل کی فراہمی کیلئے روس سے آنے والے پہلے کارگو جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق روسی تیل لانے والے جہاز پیور پوائنٹ سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا جبکہ روس سے دوسرا تیل بردار جہاز آئندہ ہفتے کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا، اس سے پہلے جہاز اتوار کے روز پاکستان پہنچا تھا، جس سے تیل منتقلی کا عمل آج 8 بج کر 24 منٹ پر مکمل ہوا .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے آنے والے خام تیل کی منتقلی کا عمل جاریکے پی ٹی کے ٹریفک مینیجر جاوید میمن کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل کے جہاز سے 45 ہزار میٹرک ٹن کروڈ آئل کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہاز سے روسی تیل کی منتقلی کا عمل مکمل نہ ہو سکاجہاز سے روسی تیل کی منتقلی کا عمل مکمل نہ ہو سکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانتے ہیں مہنگائی ہے، اس کے لیے کام کر رہے ہیں، مصدق ملکمصدق ملک نے کہا کہ ہمارے دوستوں نے کہا روس سے پیٹرول نہیں آئے گا، دوستوں نے کہا ہماری حکومت روس جانے کی وجہ سے گئی، جو آپ نہ کر سکے وہ ہم نے کر دکھایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصدق ملک : روس سے درآمد شدہ تیل سے جلد عوام مستفید ہوں گےاسلام آباد : وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم نے روس سے ایک لاکھ ٹن یوریل خام تیل خریدا ہے، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئیخام تیل کے بعد روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی، مصدق ملک کی تصدیقغیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے اسلام آباد ماسکو معاہدے کی تفصیل بتا دی،تیل کی قیمت اور حاصل ہونے والی رعایت بتانے سے گریز کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »