نوازشریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین لاہور کے کس ہسپتال میں لگائی گئی ؟ نام سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں علاج کی غرض سے موجود ہے لیکن گزشتہ روز لاہور میں ’ انہیں ‘ ویکسین لگوا دی گئی

تفصیلات مطابق گزشتہ روز لاہور میں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگا دی گئی جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر اس معاملے کی تحقیق کروانے سے متعلق غور بھی کیا جارہاہے ۔ نوازشریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز سائینو ویک کی پہلی خوراک کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں لگائی گئی ہے ۔.

تفصیلات مطابق گزشتہ روز لاہور میں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگا دی گئی جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر اس معاملے کی تحقیق کروانے سے متعلق غور بھی کیا جارہاہے ۔ نوازشریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز سائینو ویک کی پہلی خوراک کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں لگائی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاریلاہور : صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹےمیں ڈیلٹا کے 12 کیسز سامنے آئے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ بات ٹھیک ہونے جارہی ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں جنسی ہراسانی کے مقدمات میں 300 فیصد اضافہ، پولیس ریکارڈڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے کہا کہ 110 مقدمات جھوٹے ثابت ہونے پر خارج ہوچکے ہیں۔ Generation of idiots
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہگریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہ ARYNewsUrdu Pakistan likely do not follow Trac 2 diplomacy for check and balance to target any criminal issues, in order to avoid TLP, TTP or taliban who want to strick around hard islamic set up (like cut off hand, chop out head, in public punishments etc) while people are paying the price. شرح پہلے ہی یہی تھی۔ مگر آن دی ریکارڈ کی شرح اب ذیادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ا سمارٹ لاک ڈاون کے تحت پابندیاں آج سے ختملاہورسمیت پنجاب بھرمیں اسمارٹ لاک ڈاون کےتحت پابندیاں آج سےختم Lahore Sanctions Under Smart Lockdown Across Punjab Today OfficialNcoc PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی، لاہور سمیت 6 شہروں میں اضافی پابندیاں ختمخبر میں 21 ستمبر اور 30 ستمبر دو تاریخیں لکھی گئی ہیں خبر جاری کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ ھی نہیں کی جاتی یہ حال ھے ان چینلز کا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »