لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، شہر میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں سامنے آرہے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹےمیں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ، صوبے میں اس وقت 550 مریض ڈیلٹا وائرس کےموجودہیں جبکہ ایپسیلون وائرس کے ابتک 49 مریض رپورٹ ہوچکےہیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صرف اور صرف ویکسینیشن ہی کورونا کیخلاف موثرعلاج ہے، کوروناویکسین لگوانے والے افراد متاثرہوسکتے ہیں مگر شدت کم ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا مطلب ہے کہ یہ بات ٹھیک ہونے جارہی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درجلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتاہم پولیس نے واقعےکا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاMosam to خوشگوار tha Laken.. Water and drainage system بیکار tha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور: لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہواؤں اور بادل برسنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ لاہور میں صبح کے وقت آسمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی، لاہور سمیت 6 شہروں میں اضافی پابندیاں ختمخبر میں 21 ستمبر اور 30 ستمبر دو تاریخیں لکھی گئی ہیں خبر جاری کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ ھی نہیں کی جاتی یہ حال ھے ان چینلز کا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں ایام بیض کے 1000روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمامصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں ایام بیض کے ایک ہزار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ روزہ داروں کی افطاری کے لیے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »