گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہ ARYNewsUrdu

لاہور: ایک پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں‌ 14 اگست کے بعد سے جنسی ہراسگی کے کیسز کے اندراج میں 300 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے شہر میں جنسی ہراسگی پر رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں شہر میں جنسی ہراسگی کے 642 مقدمات درج ہوئے، جب کہ چودہ اگست کے بعد مجموعی طور پر واقعات میں تین سو فی صد اضافہ ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست سے قبل مقدمات کی تعداد 150 سے کم تھی، جنسی ہراسگی کے اگست میں 323، اور رواں ماہ 319 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس حکام کے مطابق مقدمات 354،354 اے، 509 بی کی دفعات کے تحت درج کیے جا رہے ہیں، مقدمات میں شامل یہ دفعات ناقابل ضمانت ہیں۔ڈی آئی جی شارق جمال خان نے بتایا کہ جنسی ہراسگی کے واقعات پہلے بھی ہوتے تھے، تاہم خواتین مقدمات سے گریز کرتی تھیں، گریٹر اقبال پارک واقعے نے خواتین کے حوصلے بڑھائے۔ ڈی آئی جی شارق جمال خان نے تنبیہ کی کہ جنسی ہراسگی کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرح پہلے ہی یہی تھی۔ مگر آن دی ریکارڈ کی شرح اب ذیادہ ہے۔

Pakistan likely do not follow Trac 2 diplomacy for check and balance to target any criminal issues, in order to avoid TLP, TTP or taliban who want to strick around hard islamic set up (like cut off hand, chop out head, in public punishments etc) while people are paying the price.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزرا اداروں پر تنقید سے قبل اپنے گریبانوں میں جھانکیں،احسن اقبال - Abb Takk Newsاسلام آباد: ن لیگی رہنما احسن اقبال کی احتساب عدالت اسلام آباد میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں ایک اور پیشی،کہتے ہیں وزرا اداروں پر Many people ask me that why are you so supportive of Muhammad Qasim? And what is the news in dreams of Muhammad Qasim that you are engaged in spreading his dreams Respected Prophet Muhammad ﷺ will personally participate in Ghazwa e Hind but this participation would be spiritual as well
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملتان: موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گڑھے میں گر گئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقلالله أكبر اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھیں شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں جنسی ہراسانی کے مقدمات میں 300 فیصد اضافہ، پولیس ریکارڈڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے کہا کہ 110 مقدمات جھوٹے ثابت ہونے پر خارج ہوچکے ہیں۔ Generation of idiots
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاکمتعدد زخمی حملہ آور گرفتارروس کی یونیورسٹی آف پرم میں ایک طالبعلم کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »