نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ ، اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف نے آصف زرداری ،فضل الرحمان،سرداراخترمینگل،خالدمقبول ، خالدمگسی ،محمود اچکزئی ودیگرسےبھی ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ رابطے میں انتخابی اصلاحات سے متعلق اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اتحادی جماعتوں

کے سربراہان نے نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ رہنماؤں میں عوام کوریلیف دینےاورسبسڈی کومحدود کرنےپربھی بات چیت ہوئی ، نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف کوبھی تمام اتحادیوں کواعتماد میں لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سب سےمل کرایک متفقہ لائحہ عمل مرتب کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلیفون، عوام کو ریلیف دینے پر بات چیتTu chup kar jaa Dramabazلندن میں چھپ کر بیٹھا ہے Is ky پیدا hony پر lant bedha لندن مین ہائی or gov yha کر rha hai اگر hai ye halal کے to pkistan akr qadm rakhy na drtha کیوں hai ye phr buzdil kuty ki mot kro gy پچھتر سال بعد پھر برطانیہ سے یہاں کے نظام سیاست چلانے کا آغاز کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیانواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ ، اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا NawazSharif Telephoned AlliedParties Confidence pmln_org pmln_org میں عمران خان کو صرف اس لئے سپورٹ کرتی/کرتا ہوں کہ اس کا باپ میرے باپ پر مسلط نہیں تھا نہ ہی اس کا بیٹا میرے بیٹے پر حکمران ہو گا عمران خان ہم میں سے آیا ہے اور ہمیں لیڈر عوام سے چاہیں خاندانوں سے نہیں۔ سیاسی خاندانوں کی غلامی نامنظور...💯 Share this on you're timeline...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو وطن واپسی سے روک دیالندن پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم... thori dair tak khabar aaye gi ishaq dar ne Mian bhogora ko watan wapisi se rok diya jaise dono tickets book karwa kar bethe hon😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂😂🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد انتخابات کے حوالے سے پیر کو اتحادی جماعتوں کا اجلاس متوقع - ایکسپریس اردواتحادی جماعتیں حکومتی مدت پوری کرنے کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گی ایسا۔ہی۔ھوناچاہیےتینوں۔صاحب۔سیاست۔کےبادشاہ۔ہر۔گذرتا۔دن۔اتحادی۔حکومت۔کوبیک۔فٹ۔پر۔لیجارھاھےابھی۔پرانی۔سیاست۔اور۔جوکہتےتھےلوگ۔یقین۔کرلیتےتھےاس۔دور۔میں۔قوم۔میں۔کتنی۔تبدیلی۔آٸی۔سمجھنےسے۔قاصر۔ٸیں۔ Three dogs and dogs dogs dogs لعنت ہو فضلو تجھ پہ اپنا ایمان بیچ دیا پیسہ کےلئے لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہشریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu 55 bola tha ab 70 q fir govt krny q aae as Sy acha bigrto waly Kam kry Jake 🖐️🖐️🖐️ Sharef~e~Makkah VS Shareef ~e ~Pakistan. Ek ne'n Saltanat Ottoman se ghaddari ore doosra Pakistan ko split ke taraf gaanzan Publicity Stunt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہوزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے تمام شوگر ملوں کو چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کی تلقین کی ہے: ذرائع مستقبل میں ن پٹواریوں کا کھوپڑیاں عجائب گھروں میں رکھ کر بتایا جائیگا کہ یہ وہ کھوپڑیاں ہیں جِنکو ایک گدھےمیں شیر نظر آتا تھا.😁😁🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آپ نے پاکستان کی حکومت لی تھی یا اپنی شوگر ملوں کی؟ تمام پاکستان میں یکساں پرائس سیٹ کریں یہ شعبدے بازی 90 کی دہائی میں چل جاتی تھی۔ اللہ کرے یہ فیصلہ وفا بھی ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »