جلد انتخابات کے حوالے سے پیر کو اتحادی جماعتوں کا اجلاس متوقع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعظم کی جانب سے جلد انتخابات اور حکومتی مدت پوری کرنے کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کا اجلاس 16 مئی کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیر16 مئی کو تمام اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کی توقع ہے جس میں اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے پاکستان کے سیاسی اور معاشی مستقبل، موجودہ حکومت کی آئینی مدت پوری کرنے یا جلد الیکشن میں جانے سے متعلق متفقہ فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو لندن سے ابوظبی روانہ ہوں گے جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر صدر شیخ خلیفہ کی وفات پر پاکستان کی طرف سے دلی تعزیت کا اظہار کریں گے اور اتوار کی شب پاکستان واپس پہنچ جائیں...

پاکستان واپسی کے اگلے روز تمام اتحادی جماعتوں کا اجلاس متوقع ہے جس میں لندن دورے میں کیے جانے والے فیصلوں سمیت ملک کی تازہ ترین صورت حال پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اتحادی جماعتوں کے سامنے تمام صورت حال اور معاشی حالات رکھے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حتمی طور پر مشاورت سے یہ طے کیا جائے گا کہ موجود حکومت نے آئینی مدت مکمل کرنا ہے نہیں، مدت پوری ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف سے معاشی معاملات طے اور پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ ہوگا،آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے پر سعودی عرب، یو اے ای،قطر اور چین سے معاشی مالی پیکج بھی ملنے کا امکان ہے۔ حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر فوری الیکشن میں جانا ہوگا، اجلاس میں ملکی تازہ ترین سیاسی معاشی صورتحال تمام اتحادی جماعتوں کے سامنے رکھ کر مشترکہ اور اہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو فضلو تجھ پہ اپنا ایمان بیچ دیا پیسہ کےلئے لعنت بے شمار

Three dogs and dogs dogs dogs

ایسا۔ہی۔ھوناچاہیےتینوں۔صاحب۔سیاست۔کےبادشاہ۔ہر۔گذرتا۔دن۔اتحادی۔حکومت۔کوبیک۔فٹ۔پر۔لیجارھاھےابھی۔پرانی۔سیاست۔اور۔جوکہتےتھےلوگ۔یقین۔کرلیتےتھےاس۔دور۔میں۔قوم۔میں۔کتنی۔تبدیلی۔آٸی۔سمجھنےسے۔قاصر۔ٸیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے عمران خان کا خصوصی پیغام
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں کے حوالے سے نئی پیشگوئیبارشوں کے حوالے سے نئی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے سری لنکا کے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادیکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کی عدالت نے شدید مالی بحران پر پھوٹنے والے پُرتشدد عوامی مظاہروں اور ہنگاموں کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے وزیراعظم مہندا راجا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang JI_100ProtestsAgainstKE Shatan shatan Shatan اور عوام کا کہنا ہے کہ IMF سے معاہدہ ن لیگی کرپشن اور چوری کی وجہ سے کیا گیا، ورنہ ضرورت نہ پڑتی۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MiftahIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 ماہ کے دوران کراچی سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 110156.029 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال میں اس مدت کے دوران 82432.305 ملین ٹیکس وصول کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »