شریف فیملی کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے تمام شوگر ملوں کو چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کی تلقین کی ہے: ذرائع

شریف فیملی کی ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کی قیمت میں کمی کیلئے فوری ایکشن لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ٹیم کے شوگر ملز ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے تمام شوگر ملوں کو چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کی تلقین کی ہے اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کو حتمی فیصلے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WaheedRauf8 اللّٰہ کریم ان کی مدد فرمائیے آ مین

😁😁😁

Good

What will be market price? Sharif mills price or Tarin, Zardari mills price?

😂😜😂😂😊😜Kin kko? Ap k serf?

What about the quality of the sugar?

hinaparvezbutt

اللہ دی قسمین . مین آج شربت نال ناوان گا

SaleemKhanSafi مرشد پاک جی آل شریف نے چینی 70 روپے کی کر دی۔ قوم یوتھ بھی خریدے گی۔ لیکن آپ نے اتنی گالیاں کھا لیں آلشریف کے لیے لیکن آپ SaleemKhanSafi کو اھمیت نہیں مل رھئ 🤔

Imported houkmat namanzor Shame on chor shreef family

hinaparvezbutt Jeo news kabhi to such Khabar de diya karo or han such bolna bohat hi mushkil kaam hai wo ap se nahi ho ga absolutely not

ملک دشمنوں کا وظیفہ خور چینل

Pehlay kion mehngi day re thay 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

do you think people are fool. You propaganda media mafia. BoycottGeoNews BoycottJungGroup

Cheeni assal qeemat pe rakh kar wohi paisay ghareeb pe kharch kerein.

Yeh chini ki factory banai kin assason se?

Lying 🤥 🤥 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Topi darama Apko Agr itni Fikr thi awam ki tw pechly 3sal Ku ni 70rupy kg di Aj topi darmy bnd kro Kukri

عوام کو؟؟

Shareef family petrol pump bi bana le taa k awam ko ye bi sasta mil sake

Kaafi loota ha Koi farq nhn prtaa

hinaparvezbutt یہ فوٹو دیکھتا ہو تو پٹواریو پے ہنسا آ جاتا ہے ۔۔۔کیا سوچ کے ساتھ دے رہے ہو۔۔۔بس تھوک کے چاٹ رہے ہو۔۔۔

پہلے موت پئ سی

جھوٹوں پہ بےشمار لعنت ھو

Or ya he imran khan ka time pa menghi deta ya Hma sb pta ha

Iska yay matlab hai k yay log jan bojh k sugar prices barhaty thay

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

آج کا بڑا لطیفہ۔ ہاہاہا

آ گ لگا دو ان کی سب شوگر ملوں کو۔۔۔۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

صرف جیو نیوز پہ۔ جیسے سعودی عرب سے ناجائز وزیراعظم کو 8 ارب ڈالر ملے تھے۔

SulemanSharif82 جیو کے صحافیوں کو دے

Yehi sab krna tha mafia ne

Pehle jab hukomat me nahi thy uss waqt Pakistani log alag thy? Tum har cheez ko sirf apni zaat k leay use karna chahte ho

جیو نیوز میں مریم صفدر بھی 75 روپیہ میں ہے

Ye to sabit ho gaya k mafiaaas bety h jo kam karne nahi de rhe te !

امپورٹڈ__حکومت__منظور

Mar posin ewein na kresin......habshin soorni k bchy hn ye

سرف اپنی ملوئ کو سبسیڈی دے کر

Ye faisla bus faisla he rahey ga 😂 geo ki head lines ke liye .امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کنجر کی اولادو یہ اب تک ساری چینی بیچ چکے اپنی

No they are getting subsidy from taxpyers money

😃😃😃😃🤣

Who cares...

Kia shaukat kanam lab nai crona test saste kie the jo ye chni sasti ker rahe hai

خدا خیر کرے۔ ہمارے حال پر اور چوروں کا مال کھا نے سے بچائے۔

غور سے پڑھیں ذرائع کہہ رہے ہیں ۔۔ آڈر نہیں ہے ۔۔۔ دوسرا ۔۔ صرف تلقین کی ہے۔۔ وڈا نیلسن مینڈیلا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Jhoota Geo.

Hakomat ma aty hi shareefo ne cheeni 70 ki krny ka faisla kiya ha kyu k kamai k ab aur sources bn gye ha

Wah bnao bewaqoof ye ese h8 ha jese jkt kehta tha meri sugar mil se 68 rupee mil rhi ha cheeni

Ab mulq jo lootna tu kuch cheezuon par tu qurbani deni paray ge.

Good

hinaparvezbutt Geo

Hahahaha

مطلب یقینی طور پر کئی دہائیوں سے چینی مہنگی ن لوگ نے کی ہوئی تھی۔بلکہ اصل چینی مافیا بھی یہی شریف خاندان ہے۔اب اپنی حکومت میں چینی اصل قیمت 70 روپے مقرر کر کے الٹا قوم پر احسان جتلا رہے ہیں۔

پس ثابت ہوا کہ شوگر مافیا شریف فیملی ہے جو کہ شوگر کو مصنوعی طور پر کنٹرول کر کے عوام و پاکستان دشمنی میں حد سے گر گئی

😂😂😃😂 sugar mafia.

الله کرے سچ ہو شوبازو کی یہ ڈرامہ بازی، حمزو کے پولٹری فارم سے بھی مرغی 650 سے 200 کلو روپے کی مل رہی ہے اب😴 اچھا سوری مزاق تھا 🤭😹😹

Basit ho gya kis ki ha dukana ya mil hamari or dosro logo ki q nhi ha kua pakistan ma yahi 5 6 khandan samjdar ha baqi sub chotiya ha

ن نیوز کو اک اور خبر پر مبارک ۔۔۔۔۔باقی پیٹرولیم مصنوعات کی بھی خبر دے دو

بادشاہوں کا اپنی رعایا کے لئیے تحفہ! جمہوریت میں پالیسی بنائی جاتی ہے اس کو عوام کی بہتری کیلئے implement کیا جاتا ہے-

Sugar mills walay sugar mills chalain hakoomat nahi. This is called conflict of interest. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

😂😂😂

Geo should stock a lot so can sell on high price, a channel that is working for enemies.

shukar hai is bahny hamy pata chala yara in ki e hai sugar miles🤣

To pehle kyu nahi de rhe thay ye logg

اور باقی چیزوں کا کیا جن کا وعدہ کیا تھا چینی فری بھی دو تو الیکشن تو ہارنا ہی ہے

صرف پنجاب کے لئیے ! یہ بھی بولو!

There is no price check in stores now the shop keepers all over increasing prises in super markets

جھوٹی خبر۔ ایکسپریس اخبار نے اس خبر کے ساتھ ہی ان کے ترجمان کی تردید بھی نشر کی ہے۔

What a joke

اس کا منافع انہیں اچھے سے پتہ ہے کہاں سے نکالنا ہے آپ اپنا ٹکڑا حلال کیجیئے

Appreciate this if it’s not a fake news🤪

KamranH80617724 چوتھیے اب چینی نہ کھانا

hinaparvezbutt Really had hute ha Jhoot ki jo ap logo nay sub paar kr li.

Masha Allah 👍👍👍

چور چور family members

lahien aur se pura kr lyien gy. waisay mills kitni hain?

Ye price businessman k liye hy ya public k liye ?

اگر pdm حکومت میں چینی 10 روپے کا بعی ہوجاے تو پر بعی ووٹ عمران خان کا ہے امپورٹڈ__حکومت__منظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو

hinaparvezbutt Zindabad

شوگر مافیا

Nawaz Shareef ki gaut main bhet jao tm geo news

hinaparvezbutt 😂😂😂😂😂

بھکاریوں تم لوگوں نے حکومت میں آنے سے پہلے کبھی چینی دیکھی بھی تھی

hinaparvezbutt Mashallah

hinaparvezbutt Hahahaha....

Ye bhi theek hai pehle awam ka paisa lootlo r phr unhe is trhan se lootane ka drama kro🖐️🖐️🖐️ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

To acha yahi mafias thy jo cheni mehngi krty tgy

hinaparvezbutt Khalifa tweet na kren ....kr k dikhaen take PTI walon ko pta chale

hinaparvezbutt جسم سے روح نکل جائے تو اُسے مردہ کہتے ہیں، اور غیرت نکل جائے تو اُسے پٹواری کہتے ہیں دوبارہ سناؤں کیا🤔 جب گنجے چور کے اپنے دور حکومت میں چینی 140 روپے کلو سے بھی زائد تھی اس وقت ایسا کرنا اس لعنتی چور کو کیوں نہ یاد آیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

زبردست، عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرنا لائقِ تحسین ہے،

Galiayn kafi kha li hain.... ehsan ni kr rhy... bry fakhar sy bta rhy lanti امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

زہر والی ؟

60 فیصد انکی اور 40 فیصد انکے اتحادی جہانگیر ترین کیں پہلے عوام کو لوٹنے کے لیۓ ریٹ بڑھایا اور اب کریڈٹ لینے کے لیۓ کم کر دیں گے ان یزیدیوں نے چینی شارٹ کر کے اتنا کما لیا ہے کہ اب پورا سال اگر یہ 50 روپے کلو بھی بیچیں تو بھی انکو فرق نہیں پڑھتا

buy kar dikao sara drama he

فلم

اگر pdm حکومت میں چینی 10 روپے کا بعی ہوجاے تو پر بعی ووٹ عمران خان کا ہے امپورٹڈ__حکومت__منظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو

شان دار ۔۔۔

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے

یہ ڈاکو پچھلی حکومت میں بھی تو ایسا کر سکتے تھے جب حکومت کو بلیک میل کر رہے تھے

Weldone Hamza Shahbaz

بہت چالاک ہیں یہ لوگ ڈبل کر کے مریضوں کے لئے خریدی گئی دوائی میں سے اس سے ڈبل کمیشن لے لیں گے سالے

لیکن بھکاریوں کے لئے مفت ہوگی اگلے سال ، پہلے ووٹ دو 😃😃

hinaparvezbutt Ab... Kiya khan mehngi karta tha sugaara... Ab samj ayiiii ky nhi ayiii

علان جلدی میں ہو گیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ سارے اعلانات جیو نیوز ہی کیوں کرتا ہے باقی چینل کدھر گئے

باشعور عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑیں یہ نوے کی دہائی نہیں دوہزار بائیس ہے عوام دوہزار پچاس کا سوچ رہی ہے یہ انیس سو پچاسی والی سیاست کر رہے ہیں نہاری اور بونگ پائے کھا کھا کر ان کے دماغ پچاسی سے آگے جا نہیں رہے یہ عوام کو بھی پچاسی والا لولی پاپ دے رہے ہیں

Good joke frm bibi Maryyam nawaz shairf

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ان عوام کو یہ بے وقوف نہیں بنا سکتے

اگر اس بات پہ 100٪ عمل ہوجائے تو میں اور میری پوری برادری انہیں ووٹ دیگی. لیکن ہم جانتے ہیں کہ یہ کون لوگ ہیں اور یہ کونسا چینل ہے. اسی لئے: امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

hinaparvezbutt Dollar ka bataden plz

SulemanSharif82 شریف فیملی کے مخالفین کے گھروں میں صفِ ماتم امید ہے کہ PTI والے یہ سستی چینی استعمال نہیں کرینگے۔

hinaparvezbutt na hun ni hun thoada bnda agr hun v na kro gy ty thode syadt pakistan cho hmysha ley muk jay ge.khbes PDM.

ابھی جلسہ شروع ھوا ھے لائٹ بند کردی ھے آنکھیں بند کرنے سے حقیقت نئی چھپ سکتی امریکہ کے کتو

Zabardast

دس روپے کلو بھی کر دو ہنٹر اسی نئی ساتھ دینا چورا دا

Bustard and beghrat Indian channel PML_N ke dogies

پھر بھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

55روپیہ کرو خبیثوں

Jhot bol bol kr Kya milta hai

واہ، جب پی ٹی آئی کے دور میں چینی مہنگی ہوئی تھی تب تو ساری ن لیگ کہتی پھرتی تھی کہ شریف خاندان کی تو 2 شوگر ملیں ہیں وہ بھی بند پڑی ہیں۔ اب کیا ہوا۔ عوام کو الو بنانا تو ان بیغیرتو کا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔

ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح ! SialkotFightsBack امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Zainmk6 اعلان اس طرح ہونا چاہئے تھا ،کہ حکومت کا ساتھیوں سمیت چینی سستی کرنے کا اعلان 🤣

ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے اور کامیاب کرے

hinaparvezbutt 40 روپے میں دے تو دیکھ لین گے ۔کیا تحریک انصاف کے دور میں ہم پاکستانی نہیں تھیں؟

او کدھر مر گئے کنجر یوتھیے

MurtazaViews یہ ٹی وی کے ٹکرز چلانے اور پٹواریوں کو بیوقوف بنانے کی روائتی کوشش ہے مگر اس سے عام آدمی کو حقیقی ریلیف ملتا نظر نہیں آتا

MurtazaViews ککڑی بھی دے دو سستی

aaj 100 par purchase ki hain main nay

یعنی کہ بازار میں جو بھی مہنگی چینی ہو گی یا تو ذرداری کی ہو گی یا جہانگیر ترین کی؟

I hope so...

اللہ کرے ان چوروں کو شوگر ہو جائے

Tm geo walon ko hi mily gi kyun k bhary k tatooooo ho tm

بیغرت مافیہ!

اب چینی چور جہانگیر ترین عرف ذلیل ترین تمہارے ساتھ ہے -

Ji Ji. Bilkul.

Moudi channal report

Shukr Hy Is Mulk Ko kahin sy to relief mily Koi Bhi Dy hmary Mulk ko Bs Allah Hifazat me rkhy

Bht zbrdst faisla

Yeah pehle kiun nahi kia? امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Thats good koi Imrandooo ko btye ...

Khuda k wasty bas khazany py daka na dalna , Baki mehngi sasti py ham guzara KR lain gy,

Good 👍 hope it’s not just in media but they will do it practically

No decision, please immediately deliver suture in open market for Rs.70/- please please please Go-ahead immediately?

ایہہ گولی کسے اور نوں دیو ھنڑ گل ود گئی ھے ایہہ ملاں وی اک دن ملک پاکستان دی گورنمنٹ دے حوالے ھو جانڑ گی

Jwd?

ایک بہترین فیصلے پر عمرانڈو کو جتنی تکلیف ہو رہی ہے اس کا اندازہ ان کے ریپلائیز سے لگ رہا ہے۔۔ ویلڈن حمزہ شہبازشریف ۔

یوتھیئوں تم لوگ اب کھلا سرف کھا لو

Good decision 👍

مبارک ہو! سی این جی 70 روپے فی کلو مہنگی ہونے کے بعد 300 روپے کلو ہو گئی

irfanshahid435 Hahahah true ?

Geo pmln

Geo walo tum log jhooti khabry to pehla letay ho per un ko sunta koi ni

اللہ کرے یہ فیصلہ وفا بھی ہو

Shapar 😆

آپ نے پاکستان کی حکومت لی تھی یا اپنی شوگر ملوں کی؟ تمام پاکستان میں یکساں پرائس سیٹ کریں یہ شعبدے بازی 90 کی دہائی میں چل جاتی تھی۔

مستقبل میں ن پٹواریوں کا کھوپڑیاں عجائب گھروں میں رکھ کر بتایا جائیگا کہ یہ وہ کھوپڑیاں ہیں جِنکو ایک گدھےمیں شیر نظر آتا تھا.😁😁🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے“”پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Can't afford subservience further more at any cost خالی بوتل ک ڈھکن امپورٹڈ_حکومت_نامنطور وو چل بوڑھے شکل دیکھ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمت_ہے_تو_الیکشن_کراو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرصحت کی ائیرپورٹس پر فی الحال مسافروں کی اسکریننگ شروع نہ کرنے کی ہدایتقومی ادارہ صحت کی جانب سے اومی کرون کا سب ویریئنٹ رپورٹ ہونے کے بعد آج سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کے ریپڈٹیسٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ Haan q k shebaz Shareef or Sade wazir corona Mai mubtala hai aham zaraya Corona ko philna chahiye kisi tarha takay kuch aid aye... that's the reason Zardari took this Ministry during pandemic
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہشریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu 55 bola tha ab 70 q fir govt krny q aae as Sy acha bigrto waly Kam kry Jake 🖐️🖐️🖐️ Sharef~e~Makkah VS Shareef ~e ~Pakistan. Ek ne'n Saltanat Ottoman se ghaddari ore doosra Pakistan ko split ke taraf gaanzan Publicity Stunt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی وزاتوں کی پیشکش پر عبدالعلیم خان نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سینئر وزیراور وزارتوں کی پیشکش پرعبدالعلیم خان نے شکریے کے ساتھ معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی THUG BUDHI JADOGARNI BDCHALAN BUSHRA KALI DAIN KHA GAI SARY KHOWAB
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلفی لینے کی کوشش میں سیاح 160 فٹ کی بلندی سے گر گیاعینی شاہدین کے مطابق سیاح پاؤں پھسلنے کی وجہ سے پل سے گرا۔ ShadBegum یہ دیکھیں 😑 Is ko salfi ka kera ta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”ڈاکٹر رضوان کی قبر کی مٹی نہیں سوکھی اور شریف فیملی کے مقدمات واپس ہونے لگے“سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی ڈاکٹر رضوان کی قبر کی مٹی نہیں سوکھی اور مقدمات واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY بہرے لوگوں پہ بھی آواز گراں ہے خالد جس نے زنجیر ہلائی وہی مجرم ٹھہرا، خالد ندیم شانی اب موت پڑ جائے گی اداروں کو اور سانپ سونگھ جائے گا islamabadhighcourt lahorehighcourt اور SupremeCourtofpakistan کو NawazSharifMNS MaryamNSharif CMShehbaz لعنت تمہاری شکلوں پر 😓😓😡🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »