نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کس ملک نے کروائی؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کس ملک نے کروائی؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

Jul 25, 2021 | 15:59:PM

لندن سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور مشیر افغان قومی سلامتی حمداللہ محب کی ملاقات مشرق وسطیٰ کے ایک مسلمان ملک نے کروائی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات کی منصوبہ بندی افغان وفد کے لندن دورے سے قبل کر لی گئی تھی، عرب ملک کے سفارتکار نے نواز شریف کو افغان مشیر سے ملاقات کا مشورہ دیا۔

دوسری جانب ذرائع شریف خاندان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے افغان وفد سے ملاقات اُن کی خواہش پر کی، نواز شریف نے کابل حکومت کو پاکستانی عوام کی جانب سے پرامن تعلقات کی خواہش کا پیغام پہنچایا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے خواہاں ہیں جس پر افغان وفد نے نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے افغان وفد سے ملاقات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا اور جس عرب ملک نے یہ ملاقات کروائی اس کے پاکستان سے دیرینہ تعلقات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔ اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتAfghan Security Advisor Hamdullah Mohib and Sayed Sadat Naderi called on Nawaz Sharif in London to discuss matters of mutual interest 🤣😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان مشیر اور میاں نواز شریف کی ملاقات سے حکمرانوں کی سانسیں پھول گئی ہیں: مریم نواز کی للکارMeeting of Afghan adviser and Mian Nawaz Sharif has taken the breath away of the rulers: Maryam Nawaz's challenge حکومت کے وزرا ن لیگ سے سوال کر رہے ہیں کہ افغان سفیر نوازشریف سے کیوں ملے ؟ یہی سوال افغان سفیر سے کریں کہ وزیراعظم تو عمران خان ہیں آپ نواز شریف سے کیوں ملے مناسب ہوگا مطلب آج بھی بیرونی دنیا نواز شریف کو ہی وزیراعظم سمجھتے ہیں !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'لندن میں نوازشریف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات 'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی خبر۔۔ MaryamNSharif look at ur great father meeting with n trying every step to weaken the country roots پاکستان کاہر دشمن انکا دوست ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان قومی سلامتی کے مشیر سے نواز شریف کی ملاقات: وزرا کی تنقید، مریم کا جواب - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے افغانستان کے سکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب اور وزیر برائے امن و امان سید سعادت منصور نادر کی لندن میں ملاقات پر پاکستان کی حمکران جماعت تحریک انصاف کی جانب سے شدید اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔ Oklm
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »