سیالکوٹ: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا عوام کی طاقت سے ہی بات کرتی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور افغان مشیر کے درمیان ملاقات سے پاکستانی حکمرانوں کی سانسیں پھول گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آج عوام کی طاقت نواز شریف کے پیچھے کھڑی ہے۔ نواز شریف فوبیا میں مبتلا شخص کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے۔ بکسہ چوروں کو بھاگنے نہیں دینا پیچھے سے پکڑنا ہے۔ عوام نے 28 جولائی کو ووٹ دینا ہے اور اس پر پہرہ بھی دینا ہے۔ وہ سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کر رہی تھیں۔ مریم نواز نے کہا کہ 28 جولائی سیالکوٹ کی گیس، بجلی، چینی اور آٹا چوری کرنے والوں کے احتساب کا دن ہے۔ ووٹ چوری کرو یا بکسے اٹھاؤ، قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ ملک کا ماضی، حال اور مستقبل نواز شریف ہے۔مریم نواز نے کہا کہ اب ایمپائر اس کو نہیں بچائے گا۔ ایک پیج سے شیم پیج کا سفر آج بھی بغیر رن بنائے کریز پر کھڑا ہے۔ یہ لوگ پٹرول کی قیمتیں بڑھا کہ عوام پر احسان کرتے ہیں کہ شکر کرو 10 روپے بڑھی ورنہ عمران خان تو 20 روپے بڑھا سکتا تھا۔اس سے قبل اپنی ایک ٹویٹ میں...
It is the very essence of diplomacy to talk to everyone, listen to their point of view and convey one’s own message across: something this government doesn’t comprehend and hence is a complete failure on the international front.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
حکومت کے وزرا ن لیگ سے سوال کر رہے ہیں کہ افغان سفیر نوازشریف سے کیوں ملے ؟ یہی سوال افغان سفیر سے کریں کہ وزیراعظم تو عمران خان ہیں آپ نواز شریف سے کیوں ملے مناسب ہوگا مطلب آج بھی بیرونی دنیا نواز شریف کو ہی وزیراعظم سمجھتے ہیں !
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتAfghan Security Advisor Hamdullah Mohib and Sayed Sadat Naderi called on Nawaz Sharif in London to discuss matters of mutual interest 🤣😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
نوازشریف، افغان مشیرکی ملاقات سےحکمرانوں کی سانسیں پھول گئیں:مریم نوازسیالکوٹ: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ افغان مشیر اور نواز شریف کی ملاقات سے حکمرانوں کی سانسیں پھول گئیں، دنیا عوام کی طاقت سے ہی بات کرتی ہے۔ Besharem ourat سانسیں تو ان دونوں کی پھولیں تھیں اگر بے شرمی کا چہرہ دیکھنا ہو تو 👆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔ اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
مریم نواز کی سیاست خاتمہ زبان کی وجہ سےہوگا،شیخ رشیدشیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف کہہ نوازشریف جیسے ہی پاکستان آنے کا اعلان کریں گے میں ان کے لیے چارٹرڈ طیارہ بھیجوں گا تفصیلات: apki zuban se b dunya waqif ha mohtram اپنے لیڈر کی بدتمیزی، بدتہذیبی ،بداخلاقی اور زبان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بحیثیت وزیراعظم اتنی گٹھیا زبان کسی نے استعمال نہیں کی۔ نا 9 من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »