نواز شریف کو کورونا سے بچانے کیلئے کس کی خدمات حاصل کرلی گئیں؟ لندن سے خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے لندن میں شریف

فیملی نے گائز ہسپتال کی ہیماٹولوجی کی خصوصی ٹیم کی خدمات حاصل کر لیں۔نواز شریف کی عمر اسوقت 70 سال سے زائد ہے اور ان پر کورونا وائرس کے حملے کے خدشات زیادہ ہیں جس کی وجہ سے انکے علاج دیکھ بھال کے لئے خصوصی ٹیم انکی نگہداشت میں مصروف عمل ہے۔دنیا نیوز کے مطابق ٹیم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کو مقررہ حد تک برقرار رکھنے میں کوشاں ہیں۔ چینل ذرائع کے

مطابق نواز شریف نے اپنے آپریشن کے لئے رائل بولٹن ہسپتال کا انتخاب کیا ہے۔ نواز شریف کی شدید خواہش تھی کہ ان کے آپریشن سے قبل وہ اپنے تمام بچوں سے مل سکیں تاہم مریم نواز کو تاحال حکومت اور عدالت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے آپریشن کے وقت شہباز شریف یا مریم نواز میں سے کوئی ایک لندن میں ہی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

isy Allah sy kn bachaye gaa

سنا ہے کہ جندال کی خدمات لی گئ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے اٹلی کو آج سے طبی امداد بھیجے گاروس کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے اٹلی کو آج سے طبی امداد بھیجے گا Russia CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا آپ ہاتھوں کو ٹھیک طریقے سے دھوتے ہیں؟ وائرل ویڈیو سے جانیں - Amazing - Dawn NewsBtay Stay Home with ur loved ones
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیاOr media ki lottery lag gi sath ya b likho 😀😀😀 درست کہ رہا ہئ کنجر کی اولاد جائز مطالبات ہیں نکما ٹولہ مسلط کر دیا گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیااس کی کیااوقات ہے،رینٹ کا سپیکر ہے Gleez shkl Shahbaz Gill sirf dubara nokri lena chahtay hayn
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشريف کی حکومت کو شریف گروپ کےاسپتال دينے کی پیشکششہبازشريف کی حکومت کو شریف گروپ کےاسپتال دينے کی پیشکش SamaaTV Bhai ko bhe in hospitals main rakh na usay kyu london main rakha huwa hai Marnay k liyai awam he rah gae in hospitals main ye khud London se Corona le ke aya hai... پوچھنا یہ تھا کہ شوباز تو واپس آگیاہےاب اگر لندن میں ڈاکٹروں نے باؤجی کا آپریشن رکھ لیا تو فارمیسی سے بھاگ بھاگ کر دوائیاں کون لائے گا؟ اور وہ لوگ کہاں ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ شہبازشریف آ کر کرونا سے لڑے گا، یہ تو پہلے دن ہی جانبازی دکھا گیا ماسک اُتار کر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'حکومت قیدیوں کو کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »