لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیق مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا مریض چل بسا، 57 سالہ افرا سیاب میو ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کرونا کے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

واضح رہے ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی، سندھ میں 399، پنجاب میں 249، خیبرپختونخوا میں 38 افراد کرونا کا شکار ہوئے جبکہ بلوچستان میں 110، اسلام آباد میں 15، گلگت میں 80 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے اب تک 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 ہی صحت یاب ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 کا تعلق پشاور، ایک کا لاہور، ایک کا کراچی، ایک کا بلوچستان اور ایک کا گلگت بلتستان سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May Allah rest his soul in peace.

😢😢😢😢😢😢😢

Koi baat nhi,,, Bs Ghabrana nhi hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے مختلف ممالک میں فضائی آلودگی میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ادارے پی سی ایم ڈی نے انڈس ہسپتال کو جدید پی سی آر مشینیں اور تربیت یافتہ عملہ فراہم کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشات: سندھ میں مکمل، کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث آج 15 روزہ لاک ڈاؤن کا پہلا دن ہے جبکہ صوبہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »