نوابشاہ: ڈاکٹرز کی غفلت، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوابشاہ: ڈاکٹرز کی غفلت، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نوابشاہ: سندھ کے ضلع نوابشاہ میں ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کے عملے نے زندہ بچی کو مردہ قرار دیا اور چار سالہ روبینہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا۔ والد نبی بخش کے مطابق جب بچی کی میت لے کر اسپتال سے باہر نکلے تو روبینہ نے سانس لیا جس کے بعد ہم اُسے لے کر نجی اسپتال گئے جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ بیٹی زندہ ہے۔قبل ازیں نومبر 2016 میں وکٹوریہ اسپتال کے ڈاکٹرز نے نعیمہ خان نامی خاتون کو مردہ قرار دیا تھا جبکہ وہ زندہ تھیں مگر علاج وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکیں تھیں۔

اہل خانہ نے ڈاکٹرز کے رویے پر شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا تھا کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹرز کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور بولتے ہے نجکاری مت کرو

Astaghfirullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟ ARYNewsUrdu Australia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیہ فیکٹری میں زندہ جلائے گئے مزدوروں کا کیس آخری مراحل میں داخلبلدیہ فیکٹری میں زندہ جلائے گئے مزدوروں کا کیس آخری مراحل میں داخل ويڈيو لنک: DailyJang Nawaz Sharif panama ki tarha kiun na howa.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟ ARYNewsUrdu Australia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردواسپتال کےکمرے میں اہل خانہ کے علاوہ کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی یہ آپ کے ابو ہیں جن کی خبر دینا لازمی تھا۔۔۔۔؟ Islami jamoriya Pakistan hy tabdeli arai nh tabdeli agai hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Express tum logon ko sharam ati hai ? Jo loog hamari azadi ko chinanay ki planning kar rahy hai. Har din threads day rahy hai. Or hamara national channel un k aik kanjar ki news day raha hai. Itna he love hai us say to india chaly jao.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرمعیاری آلات کےاستعمال سےحادثات رونما ہوتےہیں،سوئی سدرنغیرمعیاری آلات کےاستعمال سےحادثات رونما ہوتےہیں،سوئی سدرن کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے شعوری مہم کا انعقاد کیا گیا۔صارفین کو حادثات سے بچاؤ اور گیس کے محفوظ استعمال کی آگاہی دی گئی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تصویر شیئر کرنا جسٹن بیبر کےلیے مشکل بن گیااوٹاوا : کینیڈین گلوکار کی یہ تصویر 13 مارچ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »