ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

چلاس / مانسہرہ: گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، انتظامیہ نے پھسلن کی وجہ سے اہم شاہراؤں پر آمد و رفت بھی بند کردی۔

علاوہ ازیں شہر اور اس کے گردونواح میں بونداباندی کے بعد موسم ابرآلود ہے جس کے باعث سری میں مزید اضافہ ہوگیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بابوسر شاہراہ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی آمدورفت مکمل بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ استور کے مضافاتی علاقے دوسائی کے مقام پر بھی برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، کار سوار کی ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر، اہلکار گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیاکراچی کے علاقے نیپا چورنگی پوسٹ آفس کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار نے کار سوار کو رکنے کا اشارہ کیا تو کار سوار نے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر اہلکار گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر بیٹھ گیا گاڑی کو روکنے کے لئے گاڑی کے بونٹ پر بیٹھنے والا ٹریفک پولیس والا قابل تعریف ہے کیونکہ بھتہ لینے کے لئے قربانی دینا پڑتی ہے۔ ؟ دلال میڈیا وہ رینجرز نے جو ظلم کیا اس کو بھی ذرا نشر کرو نہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ مواصلات کمیٹی کا ایف ڈبلیو او کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردوایف ڈبلیو او کو اپنا رویہ بہتر کرنے سے متعلق بات کی ہے، چیئرمین این ایچ اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم خطے کے امن وسلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، پلواما واقعے کے بعد پاکستان پر حملہ بھارتی عزائم کا ثبوت ہے۔ Bekar tareen orat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں انتخاب کے لیے پولنگلاڑکانہ: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس11 لاڑکانہ حلقےمیں ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیادہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »