نوابشاہ کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر کشیدگی، پولنگ ملتوی کر دی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چند وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان غلط شائع ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں، الیکشن کمیشن مزید پڑھئے: ExpressNews

نواب شاہ کے تین پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم افراد کے حملے اور چند پر کشیدگی کے باعث الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کا عمل ملتوی کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن متعقلہ وارڈز میں دوبارہ الیکشن کے لیے نیا شیڈول جاری کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان غلط شائع ہونے کے معاملہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ نوابشاہ میں پولنگ اسٹیشن 23، 24 اور 26 پر نامعلوم مسلح افراد حملہ کرتے ہوئے پولنگ کا سامان اور بیلٹ پیپرز چھین کر فرار ہوگئے۔ تینوں پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل بند کر دیا گیا تھا جبکہ پولیس و رینجرز کے اہلکار طلب کر لیے گئے۔نواب شاہ کی ایچ ایم خواجہ ٹاؤن کے وارڈ 3 سے جنرل کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوار راشد چانڈیو نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا، آزاد امیدوار راشد چانڈیو اپنے حامی ووٹروں کے ساتھ نواب شاہ پریس کلب کے سامنے احتجاج دھرنا دے کر بیٹھ...

چھاچھرو کی یونین کاؤنسل مٹھریو چارن کی پولنگ اسٹیشن چھاپر دین شاھ پر بیلٹ پیپرز نہیں پہنچ سکے، ووٹر پولنگ اسٹیشن پر بیلٹ پیپرز کے انتظار میں موجود ہین۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Worst election because of corruption ever political person are corrupt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتویان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی ترجمان الیکشن کمیشنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر کچھ پولنگ سٹیشنز پر پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے،ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیلٹ پیپرز پر غلطیاں الیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں پولنگ ملتوی کردیالیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات MoIB_Official سندھ بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے بیلٹ پیپرز پر جن امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ھوئے ھیں ان تمام پر پولنگ ملتوی کردی گئی ہے۔۔بعد میں ان کٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں انکوائری کا حکم جاری کر دیا۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: پولنگ کے عملے کے 7 افراد اغواءسندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ کی یو سی درڑ پولنگ اسٹیشن نمبر 28 نہال جعفری سے پولنگ کے عملے کو اغواء کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیاآمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »