ننھی بچی کو چلتی ٹرین میں دودھ پہنچانے والے اِندر یادو کی ویڈیو وائرل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صفیہ ہاشمی کی چار ماہ کی بچی کو چلتی ٹرین میں دودھ پہنچانے والے اِندر یادو کی ویڈیو وائرل

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ریلوے پروٹیکشن فورس یعنی آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل کی ہر کوئی تعریف کر رہا ہے۔

یہ واقعہ 31 مئی کو اس وقت پیش آیا جب کانسٹیبل اِندر یادو سٹیشن پر اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ اس وقت ریاست کرناٹک کے بیل گاؤں سے اترپردیش کے شہر گورکھپور جانے والی مزدوروں کے لیے چلائی جانے والی ایک خصوصی ٹرین بھوپال کے ریلوے سٹیشن پر رکی تھی۔ اس کے بعد اندر یادو نے ٹرین سے اتر کر سٹیشن کے باہر دوڑ لگائی تاکہ وہ بچی کے لیے دودھ لا سکیں۔ انھوں نے سٹیشن کے باہر ایک دوکان سے دودھ لیا اور سٹیشن پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thank you BCC for this amazing story lot of love respect for this great man

Heroes come in every form Such acts of humanity r highly appreciated while it also rejects the Modi BJP Inhuman mindset of atrocities against minorities Finally Humanity will prevail Racism vl die with Modi In.Sha.ALLAH

Humanity knows no boundaries 👍

Poor & bogus drama to cover-up Indian Nazi regime’s ugly face 👎🏻

انسانیت کا حق ادا کیا مبارکباد

Weldon ✌✌💐💐

اور جو لوگ 10 ماہ سے لاک ڈاٶن کشمیر میں بھوک پیاس برداشت کر رہے ہیں انکے بارے کیا خیال ہے

real hero

StopTargetingMuslim

ھم دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ایسے تما م لوگوں کی دل سے قدر کرتے ہیں

After two days cases will be more than 1 Lac. Universities already played with our future. HEC & Universities' managements don't listen our issues. We demand Semester Promotion. Other issues of students must also be resolved. NoUniFeeInPandemic HEC_JawaabDou

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Ya Allah Rehem🙏 کرونا پورے کے پورے خاندان اجاڑ رہا ہے، لوگ ڈر کے مارے رپورٹ نہیں کرتے، سانس کی تکلیف کے ساتھ داخل ہونے والوں کی گنتی بڑھتی جا رہی ہے۔ Adan Mecca: FAQ in english Short Clip کیا ایمان والے غیرایمان والے کو قتل کرسکتا ہئے ؟👇 The Quran Man Mohammad Shaikh
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

13 سال سے لاپتہ بچی کے کیس میں نئے ملزم کی نشاندہیپرتگال میں 13 سال قبل لاپتہ ہونے والی برطانوی بچی میڈیلین مکین کے مقدمے میں جرمنی کی پولیس نے ایک نئے ملزم کی نشاندہی کی ہے۔ ملزم اسکے ماں باپ ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جب پاکستانی بچی کی بنائی ہوئی تصویر پر جے کے رولنگ کا پیغام آیاایک نو برس کی پاکستانی بچی لیلیٰ کی ’دی اکابوگ‘ پر مبنی تصویر کو اس کتاب کی مصنفہ جے کے رولنگ نے نہ صرف پسند کیا بلکہ اس کی بہت زیادہ تعریف بھی کی ہے۔ JusticeForBramshBaloch Beautiful advice, Leila! Keep painting & keep speaking up your mind. Thank you J K Rolling
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہیدکابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت سخت سیکیورٹی زون کی مسجد کے اندر دھماکے میں معروف عالم دین ایاز نیازی ایک نمازی سمیت شہید ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »