امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی خاتون کے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان میں مقیم امریکی خاتون شہری سنتھیا رچی نے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی قیادت پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پی پی رہنما مخدوم شہاب الدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ رحمان نے 2011 میں اس وقت زیادتی کی جب وہ وزیر داخلہ تھے۔ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر میں دست درازی کی، امریکی خاتون نے سابق وزیر صحت مخدوم شہباب الدین پر بھی بدسلوکی کا الزام عائد کیا۔امریکی خاتون شہری کے الزامات پر یوسف رضا گیلانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سنتھیا رچی نے عالمی رہنما بینظیر بھٹو پر بھی الزامات لگائے تھے جس پر پیپلزپارٹی کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا تھا۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرے بیٹوں نے سنتھیارچی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا ہے، وہ پاکستان میں سیاست دانوں کو بدنام کررہی ہیں۔ انہوں نے سوالات اٹھائے کہ سنتھیارچی پاکستان میں کیا کررہی ہیں، انہیں پاکستانی سیاست دانوں کو بدنام کرنے کا حق کس نے دیا، وہ کس کی اجازت سے سیاست دانوں کو بدنام کررہی ہیں، پہلے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایوان صدر میں کیا کررہی تھیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدالت کےباہرلگاہوا ترازو یہ یاددہانی کراتاہےکہ یہاں ہر فیصلہ وزن کے مطابق ہوتا ہے

ان انکشافات کا اب کیا مطلب

Ji

آس وقت مزہ کیا تو آب شور کیوں مچا رہی ہے

To ab taak behosh the kiya Mother board k bachi

Bibi tab ap Kha the

امریکی ماہرین اس حکیم کی تلاش میں جس نے تین بوڑھے سیاستدانوں کو کون سی دوائی دی کہ ایک امریکی خوبرو حسینہ دس سال تک نہیں بھولی 😂😂

Yhe urat 2011 me kha the jb iske sht ziati hue abhi 2020 me usko kheal eya hy

Ye us time kha thi😂

رحمان ملک پر امریکہ میں مقدمہ چلایا جائے

Jnb AP ko 9 sal bad yad Aya ha Kya

بد ترین ھے وہ عورت جو اپنے شوہر کے ہوتے ہوۓ غیر مردوں سے تعلق بناۓ

عورت مارچ والے کھسرو اب سانپ کیوں سونگھ گیا ہے۔ سینتھیا کو انصاف دو۔

Chuko... New drama... 9 saal bad yad aya K baji thi

hahahha bari tiz hai ...2011 ma ap razi tey ab pti ki taraf morcha sanbhal rakha hoa hai phir 5 sal bad pti k syatsatdano k khilaf yahi bayanat de gi ...Besharam american bloody terrorist

wat the hell she is .... bloody american ...

Tu ya 10 saal kia karti rahi

Ap PPP ki ala shakhsiat bi likh saktay thay naam likhna zrori ho gya anb?

اگر کوئی پٹواری یا PPP والا انڈیا کے خلاف بولتا نظر آئے تو بتانا۔ میں نے بھی دیکھنا ھے کہ انڈیا کے خلاف بولنے والا پٹواری کیسا ھوتا ھے۔ کبھی دیکھا نہیں۔ البتہ پاک فوج پہ بھونکنے والے پٹواریوں کی بہتات ھے۔ 👍

When vultures are allowed to abuse democracy, this is what happens. For this reason Socrates 2500 years ago preferred Dictatorship over Sham Democracy in the best interest of society.

عنقریب تم سب میری ویڈیو کا لنک مانگو گے 😪😂 ویڈیو مزہ نہ دے تو کہنا✌

Hahaha result 9 mahaa baad aana chaye tha par ye to 9 saal baad result aaya hai bhot kamal ke orat hai😅

I'm pretty sure this girl is telling the truth

اوہو ,,,بیچاری کو سات آتھ سال بعد یاد آیا کہ اس کے ساتھ یہ زیادتی ہوی ,,,,شاید ہوش ہی سب ایا ہے ,,,,,,,,؟؟؟؟؟

ya drama bazi lag rahi h

Mile na mile locating is getting

Yay apka name liy kar lunko ko lute rhay hai

اب تک سہتی رہی 😜

😂😂😂

2011 کا واقع آج کیسے یاد آئی

بھٹو زندہ ہے

Sharpthnkr خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ الزام بلاول زرداری پر نہیں لگایا 😁

عظمی خان ٹو

Ahan

Saen Program Karo na hn Primetime ich... A tweet da loly pop q

مجھے یہ نہی سمجھ ائ کہ وہ اتنا کچھ بول چکی ابھی تک اسکے خلاف کوئ درخواست تک نہی دائر کی گئ مطلب دال میں کچھ نا کچھ ضرور کالا ہے مطلب کہ وہ سچھی ہے پوری پی پی غلط ہے

اب تک خاموش کیوں تھی؟؟؟؟ ؟

وہ مسلمان جسے دیکھ کے شرمائے یہود

کمبختوں نے لارا لگایا ہوگا مگر پیسے نہیں دیے ہونگے نا

ویسے ان آنٹی کو بڑی جلدی خیال نہیں آگیا کے انکے ساتھ ایسا کچھ غلط ہوا تھا 🤔🤔🤔

why she not raised voice at that time

Lanti bashmar

عمران خان کےپلےبوائےہونےپرجھوٹی خبریں پھیلانے والاتمہارامیڈیاآج سنتھیا کی اتنی بڑی خبر پرخاموش کیوں ہےعمران خان کےفرشتوں کوبھی پتہ نہیں ہوتااور یہ میڈیاان کی نام نہاد بیٹیاں ڈھونڈ لاتا ہے آج امریکی لڑکی کےریپ پر کیوں زبانوں کوآبلےپڑگئے ہیں صرف اس لئےکہ سامنےٹین پرسنٹ کی پارٹی ہے

سنتھیا رچی کے ایک ایک جھٹکے کا حساب لیا جائے گا۔ 😜

ARY walay apnii sister kii news kesay chalatay Hain ....sister

سنتھیا رچی کے ایک ایک جھٹکے کا حساب لیا جائے گا۔ محکمہ زراعت۔

Now PAK is not in position to discuss such crap problem 🙏

Tone maze Lena te lelie

پاکستان کے طول و عرض میں گہری خاموشی! فاشسٹ_پارٹی

Mai sabhi Muslim se request karta hu ki ap apna dharm badal ke hindu, isai ya baudh ho jao kyoki aj Muslim sari duniya me atankwad aur khunkharaba ki pahchan ban chuke hai achhe Muslim bhi paresan hai to Muslim log apna dharm badal ke shanti wala rasta apnao

یہ تصویر بھی 2011 کی ہے لگتا ہے زبان نے ( یو ) ٹرن لے گئ

9 sal bad had aya any how so sad

Allah knows better

nadeemmalik HamidMirPAK hope now you will do a program on CynthiaDRitchie revelations exposing PPP leaders. nadeemmalik you did a show on tik tok girls, hope you will not miss this opportunity. But unfortunately you both are 2 takay journalists and will not do that.

MShahid3214 پیپلز پارٹی پر تنقید کیجئے، سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال کیجئے، بلاول بھٹو سے اختلاف کیجئے، زرداری صاحب کا احتساب کیجئے لیکن محترمہ شہید کو معاف کیجئے۔ میں بینظیر بھٹو کے خلاف اخلاق باختہ مہم کو قابلِ مذمت سمجھتا ہوں، اُن کی سیاست سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن وہ قومی پہچان ہیں

Badboodar aurat

ab yad aya apko?

After nine years...! 😂😂❤️

bhai to kia hoa agr rape krdia to? ap k pas madarpidar azad nizam, jamhuriat ha. Ye to hota ha jamhuriat me.

Kis mamlay may?😁

This is extremely shameful for Santhia Richi. If she were facing harrasment in 2011 then why she didn't raise his voice. Why she wakeup in 2020? This is nothing just except only lied accusing.

hassan_khan_78 جو کوئی ابھی بھی شک کر رہا ہے کہ سنتھیا نے جو کچھ کہا وہ سچ ہے یا جھوٹ وہ یہ 2 ویڈیوز دیکھ لے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی جنسی درندے ہیں یہ پی پی پی کے لوگ نالی کے کیڑے ہیں

رحمان ملک نے 2011 میں ریپ کیا جب وہ وزیر داخلہ تھے ، سنتھیا رچی کا الزام 9 سال بعد یہ عورت اپنے ریپ کا کیوں بتا رہی کیا معاوضہ کا معاملہ ہے CynthiaDRitchie PPP

کیا دس سال سے کومہ میں تھی جو اسے اب یاد آیا ھے؟؟؟ کتنا نیچے گرو گے یوتھیو اپنی غلیظ کمپین میں۔ جتنی محنت اس طرح کے فصول کاموں میں کرتے ہیں۔ اگر اپنے کام میں کرو تو اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے تم کو یہ سب نہ کرنا پڑے۔

Masha Allah yeh kuttey hamarey mulk ko chala rahey they , in haramzadin ko sarre aam phansi dey Deni chayee

CynthiaDRitchie u r being heard

HamidMirPAK حامد صاحب شاید آپ کو پتہ نہیں چلا سنتھیا نے ریپ کا الزام ایک فوجی کرنل رحمان ملک پہ بھی لگا دیا ہے۔ اب جلدی سے اٹھ جائیے نیند سے، فورا سنتھئیا سے سے رابطہ کیجئے اور لائیو شو اسپیشل ٹرانسمیشن کے لیے تیاری پکڑیے۔

Proud of ArY news for always stand with justice ...

Iam scared now, Because any girl can wake up one morning and lie against men that they are rapist.

کسی سے کوئی تعلق نہیں ۔ پر یے محترمہ کہاں تھی اتنے سال اب اسے کیوں یاد آیا کے میری ساتھ یے ۔۔۔

اب کاشف عباسی صاحب کب بلا رہے ہیں سنتھیا کو اپنے پروگرام میں؟

یہ سن کر ایک نعرہ ذہین میں آیا آٸیں مل کر نعرہ لگاتے ہیں کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے تم کتنے بھٹو ماروں گے ہر جیالے کے گھر سے ایک زناٸی بھٹو نکلے گا پہلے ہی ملک غداروں اور کرپشن کی وجہ سے مشہور تھا اب ہمارے حکمرانوں نے ایک اور تمغہ پاکستان کی سینے پر لگا دیا

Sad man

When there is no law then Martial Law in inevitable

MAY ALLAH SAVE PAKISTAN FROM SHARR OF THIS GHALEEZ CHOOR OPPOSITION. AAMEEN MAY ALLAH SAVE Cynthia. AAMEEN

mohafzals I’m not a PPP supporter thou. But Wo pochna tha k Behan ap pehly soo rahin thin?😕 2011 ka kattta ap ny 2020 mai kholl dia. Kamal hai.💪🏻 GangOfRapistsPPP

شاباش جاگو جاگو ۔۔

کوئی پڑھا لکھا جیالہ جو سعید غنی کے سکول سے پڑھا ہو اس انگلش کا ترجمہ کردے 😂😂😂😂😂 نیازی ٹائم لائن pppp_______آن_فائررررر 😍😍😍

Banda ye pooche Rehman Malik ki shakal hai ke wo zayadti kare

shame on media

S__u__n__Shine So in that case when we can expect ARYNews inviting CynthiaDRitchie to their show along with accused persons of rapistparty

Ye_To_Hoga

Sb drama h phly q nhi bati

2020 Tak kise hospital ma admit thee kiaa us say pehlay hosh ma q nai aaayi 9 saal bd yaaad arhaa I think this is just blame

اب دوسری ریحام خان منظر عام پر لایا گیا۔

Shame on ppp

امریکی خاتون 9 سال تک چپ رھی حیرت ھے

Series of achievements of our great leaders... Shame!

یہ پاکستان کے خلاف سازش اور بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. تاکہ پاکستان کو بھی انڈیا کی طرح ریپستان ظاہر کیا جائے

Bilkul thek bol rahi hai kutton media mafia choron tum mei itni ikhlaqi jurrat nhi k isko arytv samatv etc bolaye aur such jane aur kutta High court Judges lawyers sub kahan mar gai unko ye aurat k suchai nazer nhi arahi jo evidence saboot k sath dekha rahi hai sari PPP party ke

اب کرو ٹوک شو حمت ہے،میڈیا میں

Talking Rubbish! if she is talking truly what she has been doing in this country since the time?

When media will call her for more details like they called the liar Aisha and reham khan

تمام چکلوں کی پیداوار تو پیپلز پارٹی میں ہے ان سے خیر کی توقع نہیں

بد ترین ھے وہ عورت جو اپنے شوہر کے ہوتے ہوۓ غیر مردوں سے تعلق بناۓ

MirMAKOfficial here u go sir

realDonaldTrump did you see what is happening ?

رحمان ملک کے تو مزے آگئے 😂

Script Par Kaam Kar Rahee Hay..

یہ کچھ زیادہ نہیں کہہ رہے

Shit Statement by Shit CynthiaDRitchie

Latest Situation in America . امریکہ میں لوٹ مار کے منظر۔ ایک سیاہ فام نے بینک لوٹ کر پیسہ عوام میں لٹا دیا ۔

توبہ توبہ یہ پیپلز پارٹی پولیٹیکل جماعت ہے یا ریپسٹ کا گروہ رحمان ملک یوسف رضا گیلانی یہ سب - ڈوب کے مر جاؤ گندی نالی کے کیڑوں

Why u are silent on those time?

aaj tk q khamosh the kya dubara nhi kya ese lye ab wawela kr rhe ho

I F B

Shyed abhe tk kooma main the aunty

اس نے کہا PPP کے بعد PMLN کی باری

سیاسی اختلافات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ایک مشکوک غیر ملکی خاتون کو ستّی ساوتری سمجھ کر اس کی ہر بات پر یقین کر بیٹھیں، یہ لکھ کر رکھ لیں کہ اگر وہ آج پپلز پارٹی کا خلاف استعمال ہو رہی تو کل ضرورت پڑنے پر اوروں کے خلاف بھی ہو گی ۔

I request you please raise her as Artughal for all of us Pakurks.

Boht jaldi yad aya is anti koooo...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار کو 683 دن بعد رہا کر دیاایران میں سنہ 2018 میں گرفتار ہونے والے امریکی بحریہ کے ایک سینئر اہلکار رہائی پانے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ تاہم انھیں عارضی طور پر مارچ میں طبّی وجوہات کی بنا پر رہا کر کے سوئس سفارت خانے کے حوالے کیا گیا تھا۔ کیا اسے امریکی ، ایران قیدیوں کاتبادلہ کہاجاسکتاہے۔ امریکہ نے بھی ایرانی کورہاکیاہے Return Mein Kiya Mila Iran Ko? یے بہت بڑی بات ہے اور مملکت پاکستان جہان اپنے ہی لوگون کو سالون سال قید رکھ کر انہین تشدد کر کے لاش کو اجتمائی قبر مین رکہا جاتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آندھی اورمختلف حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ،15 سے زائد زخمیکراچی پولیس نے شہر میں بدھ کے روزآنے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے حادثات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز آندھی کے سبب مختلف حادثات میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر بھی کورونا وائرس کا شکارکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وہ اجلاس سے چلی گئیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالالاہور(ویب ڈیسک)  گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون نے ان حکومتی ایوانوں کی حیثیت کوٹھوں سے بھی بدتر ہوگئی ھے. آخر میں ڈاکٹر کو بے قصور ثابت کر کے اس ایوان کی عزت بچائی جائے گی. الله رحم فرمائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »