سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وہ اجلاس سے چلی گئیں۔

خیال رہے کہ صوبائی رکن اسمبلی شاہانہ اشعر کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص کا انکشاف اسمبلی اجلاس کے دوران ہوا۔

فیصل سبزواری نے بتایا کہ اہلخانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور ان کی دوسری اہلیہ مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ انہوں نے تمام احباب سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں کیونکہ ہسپتالوں میں جگہ کی شدید قلت ہے۔خیال رہے کہ اس وقت فیصل سبزواری سمیت اہم شخصیات کورونا سے متاثر ہو چکی ہیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔

پنجاب میں بھی وائرس سے بڑی تعداد میں شخصیات متاثر ہوئیں۔ نامور گلوکار اور تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق، ٹی وی آرٹسٹ روبینہ اشرف، سکینہ سموں اور اداکار نوید رضا کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ اس سے پہلے گلوکار سلمان احمد وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ جماعت اسلامی کے عنایت اللہ اور اے این پی کے رکن اسمبلی بہادر خان بھی وائرس کا شکار ہوئے، جس پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی بن گئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی : عذرا پیچوہو کی انگریزی تقریر، نصرت سحر کا اعتراض، سپیکر سے تلخ کلامیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن نصرت سحر عباسی نے صوبائی وزیر صحت کو انگریزی زبان میں تقریر کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری، سندھ اسمبلی میں بھی احتجاج، رہائی کا مطالبہمیر شکیل الرحمان کی گرفتاری، سندھ اسمبلی میں بھی احتجاج، رہائی کا مطالبہ ویڈیو لنک: DailyJang FreeMirShakilurRehman Who is Shakeel Ur Rehman? Itna to ehtijaj Nawaz Shareef k arrest hony par b bye hoa tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی سرجانی میں لگی آگ پر قابو پانے کی ہدایتKarachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal Dawn_News ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئیسندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »