شرمیلا فاروقی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی بن گئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شرمیلا فاروقی، پیپلز پارٹی کی رہنما شہناز بیگم کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے کے بعد مخصوص نشست خالی ہونے پر رکن بنی ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SharmilaFaruqi MPA Sindh Assembly

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے خود کے لیے، اپنے 2 سال کے بچے اور تمام کے لیے کورونا کا خوف ہے، محفوظ اور اچھے وقتوں کے لیے دعا گو ہوں۔ اس سے قبل بھی وہ پاکستان پیپلزپارٹی کی نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوچکی ہیں جبکہ وہ پی پی کے سندھ کے گزشتہ ادوار میں بھی وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر بھی رہ چکی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے چہلم میں آئیں تھیں جہاں یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیالاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق معظم علی عباسی کاکہنا ہے کہ اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn Newsچیف صاب یہ پوچھ لے کوئی یہ بات وزیراعظم کو بھی کہ سکتے ھیں 4 لاکھ فوج لگا کے ووٹ کی طاقت سے جمہوری لوگوں کو شکست دینے ولاے کو بھی کہ سکتے ھیں یا پھر وہ کیا کر رھے ھیں یہ بتا دے کوئی اسلام آباد مئیر نہایت ہی سست انسان ہے ذیادہ تر ملک سے باہر گھومنے پھرنے اور ڈان بن کر پھرنے میں چس محسوس کرتے ہیں اسلام آباد پہلے اتنا تباہ نہیں تھا جتنا اس شخص نے بغض عمران میں اس کا کباڈہ کیا۔ آپ نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے، اگر یہ سوال ہمارے وجیر اعظم سے کر لیا گیا تو پھر کیا بنے گا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی کیخلاف سماعتسندھ ہائیکورٹ کی جانب سے واٹر ٹینکرز کے ذریعے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn NewsDam_fund Imf_Fund corona_Fund Teddi_Fund We Are The Best Nation 🙄 ناممکن
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یہ کورونا اٹلی والا کورونا نہیں، پاکستان میں آیا کورونا کمزور ہے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہاہے کہ پاکستان میں جو کورونا آیا ہے وہ کمزور کورونا وائرس ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحالپابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال Karachi Sindh PublicTransport Resumed CoronavirusPandemic SOPs PrecautionaryMeasures Masks Sanitizers Passengers pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »