ننکانہ صاحب، مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب میں واقع واربرٹن میں مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا۔ DailyJang

ملزم توہین مذہب کےالزام میں تھانےمیں بند تھا۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم 2 سال جیل کاٹنے کے بعد واپس آیا تھا۔ڈی ایس پی ننکانہ سرکل، نواز ورک، ایس ایچ اوواربرٹن، فیروز بھٹی کو معطل کردیا گیا اور ساتھ ہی ڈی آئی جی آئی اےبی امین بخاری کو انکوائری رپورٹ دینےکاحکم دے دیا۔توہین مذہب کے ملزم کا قتل اور جلانا ظالمانہ فعل ہے، طاہر اشرفیطاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے ملزم کا قتل اور جلانا ظالمانہ فعل ہے، جن مجرموں نے یہ کام کیا حکومت پنجاب انہیں گرفتار...

انہوں نے مزید کہا کہ ان مجرموں کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلایا جائے، کسی گروہ، فرد یا جماعت کو یہ حق نہیں کہ قانون ہاتھ میں لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشتعل افراد کاتوہین مذہب کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب: توہین قرآن کے ملزم کو تھانے سے نکال کر قتل کردیا گیا ہجوم نے لاش بھی جلادی پولیس اہلکار فرار01:53 PM, 11 Feb, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ننکانہ صاحب : ننکانہ صاحب میں مبینہ طور پر توہین قرآن کے ملزم کو مظاہرین نے تھانے سے نکال کر قتل کردیا اور اس اسلام کا قلعہ جو ہوا ماشااللہ HafeezMian6 بعد میں پتہ چلے گا جھگڑا ذاتی تھا!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مشتعل ہجوم نے قرآن کی بے حرمتی کا الزام لگا کر ایک شخص کو قتل کرڈالاننکانہ صاحب: : ہجوم نے قرآن کی بے حرمتی کا الزام لگا کر ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آپ کو کیسے پتا چلا کے یہ بس الزام تھا؟ تحقیق آپ نے خود ہی کر لی ہے؟ اگر مارنے والوں پر سوال اٹھانا ہے تو اپنے الفاظ بھی ٹھیک کرو۔ Welcome to purana Pakistan 😂😂😂 BBhuttoZardari 🖐️🖐️🖐️ Aik aam admi k liye to gherat jaag gai logo ki nai pata kya kiya tha but Pakistan ko tbah krny walay politicians judges corrupt genrals munafik mullay munafik sahaffi in k khilaaf kyu gherat nai jaag rhi abi tk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں زلزلہ: پاکستان آرمی نے ملبے سے نکال کر مزید 5 افراد کو بچا لیاپاکستان آرمی کی ٹیموں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں ترکیہ میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے 5 مزید افراد کو نکال کر زندہ بچا لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ننکانہ میں توہین قرآن کے الزام میں ہجوم نے ملزم کو تھانے میں گھس کر قتل کردیا - ایکسپریس اردووارث پر الزام تھا کہ اس نے جادو ٹونے کے لیے قرآن پاک کی آیات پر سابقہ بیوی کی تصاویر لگاکر اوراق گلی میں پھینک دیئے Horrible approach. State failure
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ زلزلہ: پاک فوج کی منفی 8 ڈگری میں ریسکیو کارروائیاں، ملبے تلے متعدد زندہ افراد کا تعین کر لیاپاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے 24گھنٹے میں 17 مزید لاشیں ملبے سے نکال کر ورثا کے حوالےکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »