ماں کی بات سنی ہوتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں کی بات سنی ہوتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو arynewsurdu

معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے ایک اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کردی جسے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی۔ ویڈیو میں ژالے کہتی ہیں کہ بچپن میں ماں کی بات سنی ہوتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، ان سے دریافت کیا جاتا ہے کہ کیا کہتی تھی تمہاری ماں؟View this post on Instagramاداکارہ کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا اور اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ژالے سرحدی کا سلمیٰ آغا کی بھتیجی ہونے کا انکشافلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف نے کیا ہے کہ ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغا رشتے میں ان کی پھپھو لگتی ہیں۔ یہ تو خیام سرحدی کی بھتیجی تھی ناں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم شہباز شریفانہوں نے کہا کہ جس دن یہ سانحہ ہوا ترک صدر سے بات کی اور تعاون کایقین دلایا، اسی رات پاک آرمی کی ٹیم ترکیہ روانہ کی۔ وہ نکل بھی جایں گے پر ہم نہیں نکل پایں گے Why not for syria...... Humans also live there💔 All our countries vultures will be with them to relive them of their aid.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکشے میں جدت پیدا کرنے والی این سی اے کی طالبہرکشے کی سواری پاکستان میں بے حد عام ہوتی جارہی ہے تاہم یہ بالکل بھی آرام دہ سواری نہیں جس کی وجہ سے لوگ اسے مجبوری میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کی کٹ سوشل میڈیا پر چھا گئیلاہور قلندرز کی کٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر پورے لاہور کا نقشہ بنا ہوا ہے یہ لاہور قلندر کی کم سپائڈرمین کی کٹ زیادہ لگ رہی ہے Bawaseer Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردوکپتان بابراعظم نے اپنے دیرینہ دوست شاداب خان کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ ShadabKhan BabarAzam PSL8 ExpressNews کارڈ نہیں بھیجا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردوکپتان بابراعظم نے اپنے دیرینہ دوست شاداب خان کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ ShadabKhan BabarAzam PSL8 ExpressNews ؟؟؟؟؟؟؟ مال کی گرمی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »