ننکانہ صاحب: توہین قرآن کے ملزم کو تھانے سے نکال کر قتل کردیا گیا ہجوم نے لاش بھی جلادی پولیس اہلکار فرار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب: توہین قرآن کے ملزم کو تھانے سے نکال کر قتل کردیا گیا، ہجوم نے لاش بھی جلادی، پولیس اہلکار فرار

ننکانہ صاحب : ننکانہ صاحب میں مبینہ طور پر توہین قرآن کے ملزم کو مظاہرین نے تھانے سے نکال کر قتل کردیا اور اس کی لاش کو جلادیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ننکانہ صاحب میں تھانہ واربرٹن کی حدود میں مبینہ طور پر توہین قرآن پاک کا واقعہ ہوا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا لیکن مظاہرین نے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑایا اور تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ مظاہرین نے ملزم کو ہلاک کرنے کے بعد لاش کو جلا دیا ۔ واقعہ کے وقت پولیس اہلکار اور ایس ایچ او تھانے سے فرار ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kfbhai006 Good work 😍

Good lanti insan

اس ہجوم میں سے کوئی ایسا نہیں ہوگا جو ایک نماز بھی پڑھ کے قرآن پاک تو ہاتھ لگاتا ہوگا اصل توہین یہ ہے

پنجاب رینجر کہاں تھی۔

Llll

جب گستاخ صحابہ کو نگران وزیر اعلیٰ لگاؤ گے تو ایسا ہو گا

جب قانون اس طرح کے مجرموں کو سزا نہیں دیتا تو عوام قانون نافذ کر دیتی ہے یہ بات میڈیا کو بھی بیان کرنی چاہیے ایسے موقع پر میڈیا والے بھی توہین مذہب کے مجرم کو سپورٹ کرتے نظر آتے ہیں

Bismila irrakman nir rakeem 👈❔🧠

Allah ka azab aya hua hai pakistan py ... Aagy aagy dakhen kya hota ab

یہ سارے جہنمی ہیں۔ اگر کسی سے کوئی جرم ہوا ہے، تو اسکو سزا دینے یا نہ دینے کا اختیار عدالت کو ہے، نہ کہ کسی فرد واحد کو اور نہ کسی جاہلوں کے ہجوم کو۔

جب لبرل اور لادین قسم سے کے جمہوری اور فوجی حکمران پاکستان پر مسلط ہوں گے تو قرآن کی حفاظت ہو گی اور نا عوام کی.

کیا سلمان تاثیر یا آ سیہ مسیح یا کسی بھی مجرم کو سزا دی گئی ؟ اگر قانون پر عمل نہیں تو کیسی باتیں ؟ کمنٹ کرنے سے پہلے سوچیں ضرور۔

Jinho nee yeh kea ... Kea yeh subb loog khud farishta haan 🤔 inn k dill soch mobiles ghunaho sey Paak han 😡

افسوس صد افسوس ۔ رحمت عالم کے پیروکار اور یہ حالت ۔ یقیناً یہ سب کرنے والے بھی توہین قرآن و رسول کے مرتکب ہیں

زندہ آباد یہ پولیس والے اس مجرم کو بغیر ہتھکڑی کے فرنٹ سیٹ پر پروٹوکول کے ساتھ لے جارہے تھے، اس کے ساتھ یہ کرنا بالکل ٹھیک ہے، جب ادارے اپنا کام نہیں کریں گے تو یہ لوگ کریں گے۔ اعلیٰ، کمال کر دیا یار انہوں نے

Na yeh islami tareqa hai na smaji yeh Sirf jahalt hai..

ہجوم میں شامل تمام لوگوں سے میری گزارش ہے کے صبح نماز پڑھ کر گھروں میں پڑے قرآن کھول کر پڑھ لیا کریں تاکہ گھر میں پڑی اس کتاب کی توہین کے مرتکب وہ خود نا ہوں

Na Jane kon maar de kise kafir Keh kr... Shehr ka shehr muslman hua phirta hai....

جاہلیت کی انتہا

افسوس صد افسوس

جہالت ناچ رہی ہے ۔

انتہائی افسوس ناک اور دل کو دکھ و تکلیف دینے والا سانحہ ہے جس مسلمان شخص نے یہ گناہ کیا اس کو سخت سے سخت سزاء دینا چاہئے تھا لیکن یہ سزاء ریاست اسلامی جمہوریہ🇵🇰کے آئینی و قانونی ادارے دیتے تب ریاستی رڈ قائم ہوتا ابھی اس ہی جگہ کوئی توہین عدالت کردیتا تو طوفان برپا ہوجاتا

So called Muslim

ماشاءالله بہت خوب

ان تمام بزدل اہلکاروں کو بھی زندہ جلا دینا چاہیئے تھا۔ لعنتی تھانے کی حفاظت نہیں کرسکے۔

alihunjra4u ان سب کو پکڑ کر سخت ترین سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہو

In sb haramzado ko pakr kr phansi deni chahye.

جزاكَ اللّٰه

پاکستان کے نام نہاد مسلمانوں سے تنگ اکے ایک دن ادھا پاکستان کافر بن جائے گا

جنگل کا قانون

اوہ ہو

جھوٹ مسلمان بولتے ہیں ناپ تول میں کمی مسلمان کرتے ہیں گالیاں مسلمان دیتے ہیں گانے مسلمان سنتے ہیں لیکن یہاں پر سب کا ایمان جاگ جاتا ہے افسوس!

سالے چوتیے ذاتی خار مٹانے کیلیے خونخوار مذہب کا سہارا لیتے ہیں۔۔ پھر کہتے ہیں امن کا دین

FREETHINKER____

😢😢😢😢

جزاكَ اللّٰه

Sad news

Does state exists?OfficialDGISPR GovtofPakistan CS_Punjab

HafeezMian6 بعد میں پتہ چلے گا جھگڑا ذاتی تھا!

ماشااللہ

اسلام کا قلعہ جو ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے آنے والا خاندان لوٹ لیا گیا، ڈاکو فرارمسلح ڈاکوؤں نے امریکا سے آنے والے خاندان کو لوٹ لیا، ملزمان خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کررہے تھے، واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں lol yeh hal ha Bhutto ky Karachi main BBhuttoZardari 🤣🤣 BakhtawarBZ 🤣🤣🤣 ان کو کس نے کہا تھا امریکہ سے ڈاکووں کے دیس میں واپس او کس کس کو الزام دیجئے کہ ڈاکوؤں کا راج ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل سے ضلع کچہری اسلام آباد لایا جانیوالا ملزم فرار پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل سے ضلع کچہری اسلام آباد لایا جانیوالا ملزم فرارہو گیا جس کا مقدمہ پولیس اہلکار کیخلاف درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں زلزلہ: پاکستان آرمی نے ملبے سے نکال کر مزید 5 افراد کو بچا لیاپاکستان آرمی کی ٹیموں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں ترکیہ میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے 5 مزید افراد کو نکال کر زندہ بچا لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران نے جنوبی وزیرستان کا دہشتگردانہ تصور پیش کیا: پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرگزشتہ دنوں عمران خان نے دعویٰ کیا تھاکہ مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے It's very strange that Imran Goldsmith said that two 'target killers' have been brought from Waziristan there by implying that people of Waziristan are paid murderers. It's highly condemnable to label peaceful citizens like that. لنگڑے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ دھرنا 126 دن پلستر127 دن 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکھر: شوہر کے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی بیوی کی کوشش ناکامخاتون کے شوہر کے قتل میں اس کا آشنا ہی ملوث نکلا ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا۔ مزید پڑھیں : Mir shakeel apne ghar ki khabr detay huay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مطلوبہ آرڈر نہ ملنے پر شہری نے ہوٹل کے ملازم کو گولی مار دیواقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً جائے وقوعہ پر پہنچی اور تفتیش کے لیے ریسٹورنٹ کو کئی گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »