عمران نے جنوبی وزیرستان کا دہشتگردانہ تصور پیش کیا: پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں عمران خان نے دعویٰ کیا تھاکہ مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے اپنے قتل کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔درخواست گزار کے مطابق عمران خان نے الزام لگایا کہ انہیں قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان سے 2 بندوں کو تیارکیا گیا ہے جس سے نہ صرف جنوبی وزیرستان کا دہشتگردانہ تصور پیش کیا گیا ہے بلکہ جنوبی وزیرستان کے مکینوں کی دل آزاری بھی ہوئی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان نے ذرائع نہیں بتائے اور علاقہ مکینوں پر الزام لگایا اگر وہ ذرائع بتانے میں ناکام ہوئے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لنگڑے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ دھرنا 126 دن پلستر127 دن 😝

It's very strange that Imran Goldsmith said that two 'target killers' have been brought from Waziristan there by implying that people of Waziristan are paid murderers. It's highly condemnable to label peaceful citizens like that.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات