نندی پور ریفرنس:بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔ احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا تفصیلات جانئے: AajNews BreakingNews

اسلام آباد:احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کرتےہوئے انہیں بری کر دیا ۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کے جج ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں ملزمان کی بریت درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کرلی جبکہ باقی 3ملزمان کی درخواستیں مسترد کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نندی پورپاورپروجیکٹ کیس ،5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور جیکٹ کیس کے 5 ملزموں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکمجعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکم SHC FakeAccountsCase AijazJakhrani AsifAliZardari Case PPP pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari NAB PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی ضمانت منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نندی پور ریفرنس میں بابراعوان بری، راجہ پرویزاشرف کی درخواست مسترداحتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیر قانون بابراعوان کو بری کر دیا جبکہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی درخواست بریت مسترد کردی گئی۔ فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد ملزمان نے...; SohailRashid8 آج کل عدالتیں بھی کڑوا کڑوا تھو اور میٹھا میٹھا ھپ کرتی ہیں اگر بابر اعوان تحریک انصاف میں نہ ھوتا تو بری کیسے ھوتا SohailRashid8 ان سب کر چھوڑو بس چوروں کو پکڑو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاریش راول نے پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردیپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے انتہائی اہم میچ میں گرین شرٹس نے پروٹیز کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے اس ہدف کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارت کے معروف اداکار اور بھارت کی حکمراں جماعت بی جے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »