نماز کی اہمیت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

اس زمین پر انسان کی آمد کا حقیقی مقصد کیا ہے؟ اس حوالے سے مختلف علوم کے ماہرین اپنے اپنے انداز میں تجزیہ کرتے رہتے ہیں لیکن اس حوالے سے ہمیں قطعی اور حتمی معلومات بہر حال کتاب وسنت ہی سے حاصل ہو سکتی ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ انبیاء کی آیت نمبر 16میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور نہیں ہم نے پیدا کیا آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے کھیلتے ہوئے ‘‘۔ اس آیت مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے بنی نوع انسان کو کسی مقصد کے تحت پیدا کیا ہے۔ اسی حوالے سے اللہ تبارک...

1۔سنن نسائی میں حدیث نمبر 3391ہے کہ ''مجھے دنیا کی چیزوں میں عورتیں اور خوشبو بہت محبوب ہیں، اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں کر دی گئی ہے‘‘۔ 4۔ صحیح بخاری میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائیں گے ۔ 7۔ صحیح ابن حبان میں سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم صفوں کے درمیان ایک سے دوسرے کونے تک چلتے اور ہمارے کندھوں‘ سینوں کو ہاتھ لگا کر سیدھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تم باہم اختلاف نہ کرو‘ وگرنہ تمہارے دلوں میں اختلاف ہو جائے گا‘‘۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''بے شک اللہ تعالیٰ اور فرشتے پہلی صف والوں پر رحمتیں بھیجتے ہیں‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ آباد: طالبہ سے 3ملزمان کی مبینہ زیادتیمقدمہ درجحافظ آباد کےعلاقے سوئیانوالہ میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 3 ملزمان کی مبینہ زیادتی،والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق  طالبہ کے والد کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی کیرم کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلوزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی کیرم کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانسندھ کے شہروں میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین میں بھی آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی سے کرکٹرز پریشان، کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگیکھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات تبدیل کرنے کی درخواست کر دی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خراب موسم کے باعث قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں لاہورلینڈ نہ کر سکیںلاہور میں موسم کی خرابی کے باعث قومی ائیر لائن کی 2 پروازیں لینڈ نہ کرسکیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »