روسی تیل مارکیٹ میں آنے سے پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

وزارت پٹرولیم کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی تیل مارکیٹ میں آنے سے پٹرولیم مصنوعات 30 سے 40 روپے تک سستی ہو سکتی ہیں تاہم یہ آنے والے کچھ دنوں میں واضح ہو جائے گا۔خیال رہے کہ روس کا یہ پہلا جہاز ہے جو کہ 45 سے 50 ہزار ٹن تیل لے کر پہنچا ہے جبکہ ایک اور جہاز جلد ہی پاکستان پہنچے گا ، اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوتا ہے تو پاکستان رو س سے مزید 7 لاکھ بیرل تیل خریدے گا۔

روسی تیل کو ریفائن کرنے کیلئے پی آر ایل، پارکو اپنا کردار ادا کریں گی تاہم اس حصہ لینے کیلئے ایک پرائیویٹ ریفائنری بھی دلچسپی رکھتی ہے جو کہ 80 فیصد خام تیل روس سے لینا چاہتی ہے، تاہم اس کا نام ابھی سامنے نہیں آ سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی تیل مارکیٹ میں آنے سے پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) روس سے تیل لے کر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے جس کی ترسیل آج سے شروع ہو جائے گی اور ریفائن ہونے کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں روسی تیل مارکیٹ میں آجائے گا جس سے تیل سستا ہونے کی امید ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی تیل لے کر جہازکراچی کی بندرگاہ پہنچ گیاپاکستان کی جہاز رانی اور پٹرولیم مصنوعات کی تاریخ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روسی خام تیل لے کر بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی سے قیمتوں میں فرق آئے گا: مصدق ملکاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہو جائے گی تو قیمتوں میں فرق آئے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی سے قیمتوں میں فرق آئے گا: مصدق ملکاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہو جائے گی تو قیمتوں میں فرق آئے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں بھی قیمت کمی ہو گئیعالمی مارکیٹ میں سونا سستا،پاکستان میں بھی قیمت میں کمی ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں: فچاسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی ’’فِچ‘‘ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »