قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی شادی کے بعدشوہر کے ساتھ ...ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردینئی دلی بھارت میں نل سے پانی بھرنے کے تنازع پر 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔
جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ دنوں دارالحکومت نئی دلی کے علاقے شاہدرہ میں 15 سالہ لڑکی نے صبح سوسائٹی کی بلڈنگ کے نل سے پانی بھرنے پر ہونے والے جھگڑے کے بعد خاتون کی جان لے لی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون ، 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی، اس دوران خاتون نے مبینہ طور پر لڑکی کا ہاتھ مروڑ دیا، جس کے باعث اسے ہسپتال لے جانا پڑا تاہم شام تک اسپتال سے گھر واپس آنے کے بعد لڑکی اور اس کی والدہ کی خاتون سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »