نل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

India خبریں

Murder,Woman

جمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون اور 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی

انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں دارالحکومت نئی دلی کے علاقے شاہدرہ میں 15 سالہ لڑکی نے صبح سوسائٹی کی بلڈنگ کے نل سے پانی بھرنے پر ہونے والے جھگڑے کے بعد خاتون کی جان لے لی۔

تاہم شام تک اسپتال سے گھر واپس آنے کے بعد لڑکی اور اس کی والدہ کی خاتون سے بحث دوبارہ شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی، اس دوران لڑکی نے کچن سے چھری اٹھا کر خاتون کے پیٹ میں گھونپ دی اور اسے شدید زخمی کر دیا۔

Murder Woman

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنگدل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیاپنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں اجتماعی قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سنگ دل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »