بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...

سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ...ایسا ہوگا ،لوگوں کو شعیب، ثنا ءکے بارے میں بالکل اندازہ نہیں ...بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، باپ نے بعد میں پانی بھی پلایاٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس سے وہ تڑپ تڑپ کر مر گئی۔ پولیس نے چک نمبر 477 ج ب میں 22 سالہ ماریہ کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، مقتولہ کے دوسرے بھائی نے قبر کشائی کی درخواست دے دی۔ڈی پی او کا بیان میں کہنا تھا کہ قبرکشائی کر کے مقتولہ کی لاش برآمد کر لی، قانونی کارروائی کا آغاز کر کے قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں استحکام پارٹی، باپ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کی شرکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »