بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور انکی اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نجی ٹی وی' جیو نیوز 'کے مطابق نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان صلح کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی...

پرویز الٰہی پمز میں زیر علاج، پسلیوں میں درد کی شکایت،آج پھر ...بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور انکی اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لیدبئی بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز"کے مطابق نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان صلح کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔دبئی میں بچوں کے ساتھ مقیم عالیہ صدیقی نے اب بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران تصدیق کی ہے کہ انھوں نے بچوں کی خاطر نواز الدین صدیقی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عالیہ صدیقی نے کہا کہ بچوں اور شوہر کے ہمراہ شادی کی سالگرہ پر شیئر کی گئی تصویر اور پھر اس خوشخبری کو شیئر کرنا ان کیلئے خاصا اہم ہے۔عالیہ صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ حالیہ دنوں میں، میری زندگی میں کچھ چیزیں تبدیل ہوئیں، میں نے محسوس کیا کہ جب ہم دنیا کے ساتھ بری چیزیں شیئر کرتے ہیں تو ہمیں اچھی چیزوں کو بھی شیئر کرنا چاہیے، جو اچھا ہے اسے بھی دکھانا چاہیے، نواز بھی دبئی میں تھے لہٰذا ہم نے بچوں کیساتھ مل کر شادی کی سالگرہ...

عالیہ نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے رشتے میں ہمیشہ کسی تیسرے شخص کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب وہ غلط فہمی دور ہو گئی ہے اور ہم نے اپنے بچوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا اب زندگی میں الگ ہونے کا کوئی آپشن نہیں ہے کیونکہ بچے بڑے ہو رہے ہیں، نواز بیٹی شورا کے بہت قریب ہیں اور جو کچھ بھی ہوا اس کے بعد ہماری بیٹی بہت پریشان تھی، وہ یہ برداشت نہیں کرپا رہی تھی لہٰذا ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم مزیدنہیں لڑیں گے اور مل جل کر پرسکون زندگی گزاریں...

واضح رہے کہ جوڑے نے دوسری مرتبہ علیٰحدگی کا اعلان کرنے کے بعد صلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل مئی 2020 میں بھی عالیہ صدیقی نے نوازالدین صدیقی کو بذریعہ واٹس ایپ اور ای میل طلاق کا نوٹس بھیجا تھا، جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ ہماری شادی شدہ زندگی تقریباً 10 سال سے مشکلات کا شکار ہے، عالیہ صدیقی نے نواز الدین کے بھائی شمس پر بھی تشدد کا الزام لگایا تھا تاہم اس کے تقریباً ایک سال بعد عالیہ نے طلاق کا نوٹس واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نواز الدین صدیقی سے صلح کا اعلان کیا تھا۔OPPO نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »