نفرت انگیز بیانیے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد مسلمانوں کو دہشتگردوں کے ساتھ منسلک کردیا گیا، مغربی دنیا میں اسلام فوبیا سے متعلق بہت کچھ دیکھا جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے

۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے اسے اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کیساتھ ناانصافی ہے، معاشرے کی ناانصافیاں لوگوں کو نفرت انگیز بیانیے کی طرف لے جاتی ہیں اور اسے ختم کرنا ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی دہشت گردی کے پیچھے حقیقت کے بجائے سیاست ہے، کوئی ہندو ازم میں خود کش حملے پر بات نہیں کرتا، تمل ٹائیگرز کے اور دوسری جنگ عظیم میں جہازوں پر حملوں کو کسی نے مذہب سے نہیں جوڑا، دنیا کی ہر دہشت گردی کا تعلق سیاست سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کو واضح کردیا کہ مسئلہ کشمیر کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، وزیرخارجہ - World - Dawn NewsPehle apna ghar tu thek Kar lu peer sab 😉 قریشی صاحب آپ بہت خوش نظر آ رہے ہیں ،ماموں بن گئے،اپکو اصل مسئلہ سے ہٹانا مقصود ہے،کشمیر سے توجہ مت اُٹھائیں، Send me in English
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہینڈرکس کو کندھا مارنا ویرات کوہلی کو مہنگا پڑ گیابنگلور(ویب ڈیسک) تیسرے ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل کے دوران جنوبی افریقی فاسٹ بولر بیورن ہینڈرکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصباح کو اختیارات دیئے، حساب تو لیا جائے گا چیف سلیکٹر کو اختیارات دینے کے ...'مصباح کو اختیارات دیئے، حساب تو لیا جائے گا' چیف سلیکٹر کو اختیارات دینے کے بعد ایم ڈی وسیم خان بھی بول پڑے پاکستان میں کون کسی سے حساب لے سکتا ہے پہلے کسی نے لیاہے۔ 72سال میں کوئ ایسی مثال ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے :عمران خان،پوری دنیا میں مسلمان نفرت انگیز تقاریر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں: ترک صدر طیب اردوانمذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے :عمران خان،پوری دنیا میں مسلمان نفرت انگیز تقاریر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں: ترک صدر طیب اردوان ImranKhanPTI pid_gov RTErdogan ManOfPeaceImranKhan UNGA2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی: 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کافیصلہکشمیریوں سے یکجہتی: 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کافیصلہ ويڈيو لنک: DailyJang October or September...?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز، شاداب خان کا میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلانWell Done Shadab🙂🙂 Good job
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »