ٹرمپ کو واضح کردیا کہ مسئلہ کشمیر کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، وزیرخارجہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ٹرمپ نے امریکااور ایران کے معاملات آگے بڑھنے کیلئے وزیراعظم کو مینڈیٹ دیا' :

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توجہ مرکوز کروائی ہے اور کہا ہے کہ اس مسئلے کا آسان نہ لیا جائے کیونکہ دو فریق جوہری طاقت کے حامل ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ٹرمپ کو بتایا کہ 80 لاکھ لوگ محاصرے میں ہیں جس کے باعث مقبوضہ وادی کھلی جیل میں تبدیل ہو چکی ہے، وہاں کے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، حالات بگڑ چکے ہیں اور ان کے مزید بگڑنے کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا سمیت بین الاقوامی برادری کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں خون خرابے کے امکانات...

وزیراعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران ایران کے معاملے پر یہ موقف اختیار کیا کہ یہ خطہ کسی اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا، بغیر سوچے سمجھے کارروائی کے بھیانک اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران بھی یہی موقف اختیار کیا تھا کہ ایران سے کشیدگی کے معاملے پر جذبات سے ہٹ کر فہم و فراست سے آگے بڑھنا چاہیے کیونکہ خطے کی صورت حال پہلے ہی بہت خطرناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why is he and the government in need of trump's mandate ImranKhanDoctrine preelectionpromises

Send me in English

قریشی صاحب آپ بہت خوش نظر آ رہے ہیں ،ماموں بن گئے،اپکو اصل مسئلہ سے ہٹانا مقصود ہے،کشمیر سے توجہ مت اُٹھائیں،

Pehle apna ghar tu thek Kar lu peer sab 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کمشیرکاحل پاکستان اوربھارت کو مل کرنکالنا ہے، ٹرمپمودی کے امریکی صدر نے جو بات کی اسے بھی ساتھ بتاو ڈونلڈ ٹرمپ دو نوں ہاتھوں میں لڈّو لے کر مزے لے رہا ہے مسلۂ کشمیر پر یہ کچھ نہیں کرے گا نہ یہ اسکے حق میں ہے😠
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ، وزیر خارجہنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ٹرمپ نے وزیر اعظم Good wishes special occasions.. All the best... Good luck...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایران سعودی عرب معاملات کو سلجھائے: ڈونلڈ ٹرمپنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے ساتھ مدد مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران، سعودی عرب معاملات کو سلجھائے اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرے۔ اے ایڈے پتر 😂 او ہو ٹرمپ نے عمران خان کو ایک اور کام دے دیا😂😂😂😂😂 What is pm grinning for ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مودی کو دنیا میں بے نقاب کردیا، علیم خانلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر’ابھی نہیں تو کبھی نہیں‘ کی نہج پر پہنچ چکا ہے۔ Haan g, duya bychari ko kia pata, Bohot shukria btany ka, or pata ni ye baat unheen koon btaye ga ky sarkar tamasha dykhna or bnana band karo,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مودی کو دنیا میں بے نقاب کردیا، علیم خانوزیراعظم عمران خان نے مودی کو دنیا میں بے نقاب کردیا، علیم خان aleemkhan_pti pid_gov aleemkhan_pti pid_gov 🤣😂😁🤣😂😂😁😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: لین دین کا تنازع، فائرنگ کرکے ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیالاہور: (دنیا نیوز) خون سفید ہو گیا، دولت کی ہوس میں مبتلا نوجوان نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے ماں، بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اللہ کا حکم!!! جانا سب نے ہے بس بہانا بننا ہوتا ہے😥😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »