مسئلہ کمشیرکاحل پاکستان اوربھارت کو مل کرنکالنا ہے، ٹرمپ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کمشیر کا حل پاکستان اور بھارت کو مل کرنکالنا ہے۔

نیویارک میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ملاقات ون آن ون ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت تيارہوں تومسئلہ کشمير پرثالثی کيلئے تيار ہوں تاہم مسئلہ کشمير پر دونوں فريق ہی طے کرسکتے ہيں کہ کيا کيا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ دو نوں ہاتھوں میں لڈّو لے کر مزے لے رہا ہے مسلۂ کشمیر پر یہ کچھ نہیں کرے گا نہ یہ اسکے حق میں ہے😠

مودی کے امریکی صدر نے جو بات کی اسے بھی ساتھ بتاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن مسئلہ کشمیر پر جے یو آئی ہند سے لاتعلقفضل الرحمٰن مسئلہ کشمیر پر جے یو آئی ہند سے لاتعلق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ایسے لوگوں کو بھی مسئلہ ہے جن سے اپنا ملک نہیں سنبھلتا‘ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع این آر جی سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ’انڈیا اپنے یہاں (کشمیر میں) جو کر رہا ہے اس سے کچھ ایسے لوگوں کو بھی مسئلہ ہے جن سے خود اپنا دیس سنبھل نہیں رہا ہے۔‘ آپ نے ہمارا Red carpet چیک نہیں کیا baat to sach hai magar baat hai ruswai ki نکل جا ہندو کشمیر کے پاک دھرتی سے ہم کلمہ پڑھنے والے آزاد کرنے نکلے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے صدر انٹرنیشنل کرائسس گروپ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوخطے میں دیرپا قیام امن کیلئے باہمی تنازعات کا حل ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کا استحکام خطے کی ضرورت ،امریکہ مسئلہ کشمیر پر اپنا کردارادا کرے ، عمران خاننیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹرمپ سپر پاور کے صدر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - ایکسپریس اردوامید ہے پاکستان اور بھارت کشمیر کے مسئلہ کو بات چیت سے حل کریں گے، صدر ٹرمپ کچھ فائدہ نہیں ٹرمپ مودی سے ملا ہوا ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ امریکا یہ مسلہ حل کروا دیگا تو یہ وزیر اعظم اور تمام پاکستانیوں کی بھول ہے اب ہمیں اپنی جنگ خود لڑنی ہوگی دشمن کو کارگل دوبارہ یاد دلادو peaceforchange ImranKhanPTI ShiekhRasheed marifthahim gulsher34 Oh acha tu jesy dog trump ko kuch pta e nhi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ممکن نہیں ،پاکستانی ہائی کمشنررضا بشیر تارڑٹورنٹو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹورنٹو میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »