مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ممکن نہیں ،پاکستانی ہائی کمشنررضا بشیر تارڑ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹورنٹو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹورنٹو میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ممکن نہیں ،بھارت کے غیرقانونی اقدامات نے خطے کاا من خطرے سے دوچار کردیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی کمیونٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں سب سے زیادہ لبرل پالیسی

پر عمل پیرا ہے ،پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں ،صنعتکاروں اورتاجروں کیلئے کھلا ہے ۔رضا بشیر تارڑ کامقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ممکن نہیں ،بھارت کے غیرقانونی اقدامات نے خطے کاا من خطرے سے دوچار کردیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Basheer riaz : بشیر ریاض:-میر مرتضیٰ بھٹو کی یاد میں!میر مرتضیٰ بھٹو‘ ایک خوش شکل ‘نفیس شخصیت کا پیکر تھا‘ بلکہ خوش اخلاق ‘دلیر اور بہادر تھا۔ جرأت و بہادری اپنے عظیم والد ذوالفقار علی بھٹو شہید سے ودیعت ہوئی تھی۔ پڑھیئے بشیر ریاض کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید میجر اور ان کی ٹیم باڑ کی تنصیب کے کام کی نگرانی کر رہی تھی، آئی ایس پی آر We salute you RIP Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ،کینیڈا میں 50 برس میں تین ارب پرندے غائبخواں پرندے صحرا میں رہتے ہوں، ساحل سمندر پر یا سرسبز میدانوں میں، ان کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟ 🦆🦅🦚🦜🕊 birds nature extinction wildlife پرندوں کا غائب ہونا اچھا شگون نہیں اور کسی پر بھی اتنا ہی ظلم کیا جائے جتنا ظالم خود بھی برداشت کر سکے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر سستااوپن مارکیٹ میں روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر سستا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Dollar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Punjab ChildSexualAbsue CaseReported RecordCase Pakistan Murder Harassment GOPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar ChMSarwar MoIB_Official pid_gov OFFICIALDPRPP Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائی،7ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمدکراچی : رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے07ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »