فضل الرحمٰن مسئلہ کشمیر پر جے یو آئی ہند سے لاتعلق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمٰن مسئلہ کشمیر پر جے یو آئی ہند سے لاتعلق تفصیلات جانئے: DailyJang

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کشمیر ایشو پر جے یو آئی ہند سے لاتعلق ہونے کا اعلان کر دیا۔

جے یو آئی ف کے سربراہ نے مزید کہا کہ آئین، اسلامی دفعات، بدامنی، مہنگائی اور دیگر عوامی مسائل کے خلاف آزادی مارچ کر رہے ہیں، دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی اپنائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ان کا کسی ادارے کے ساتھ تصادم نہیں، نواز شریف کا پیغام آیا ہے کہ این آر اوز اور ڈیلز نے پاکستان کو اس نہج تک پہنچایا، ہم نے پاکستان میں سیاست کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مولانا فضل الرحمٰن گرم جگہ پاؤں نہ رکھیں‘نیوزاپڈیٹس 1-’مولانا فضل الرحمٰن گرم جگہ پاؤں نہ رکھیں‘ تفصيلات جانئے: 2-’کراچی سے کچرا بلاتفریق اُٹھایا جائے گا‘ تفصيلات جانئے: 3-ڈالر کی قدر میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang ’مولانا فضل الرحمٰن گرم جگہ پاؤں نہ رکھیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang ڈالر کی قدر میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang ’کراچی سے کچرا بلاتفریق اُٹھایا جائے گا‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف، مولانا فضل الرحمٰن کی آج ملاقات ہوگیشہبازشریف، مولانا فضل الرحمٰن کی آج ملاقات ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn NewsThis fraud Mulan is not interested in Lock down etc. He is only looting poor people and collecting 'CHANDA' using religion-- I request Govt to get the details of all Chanda collected by him- This should be covered under Terrorist act
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی: شیخ رشیدپیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی: شیخ رشید Read News MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial ShkhRasheed ShkhRasheed ShkhRasheed MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial فضل الرحمان اپنے لئے دھرنا دے گا۔ اسے ان کی ضرورت نہیں ہے۔ ShkhRasheed MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial نجومی کے اقتباسات ۔ ShkhRasheed MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial Molana akela he kafi h AP ke lie
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق حکومت کیا اقدامات اٹھائے گی؟ فردوس عاشق نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کشمیر کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »