کشمیریوں سے یکجہتی: 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کافیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں سے یکجہتی: 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کافیصلہ ويڈيو لنک: DailyJang

وفاقی حکومت کے آج جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان نے اتوار 27، اکتوبر 2019، کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔اسکا مقصدکشمیریوں کی حالت زار پر ان سے ہم آہنگی اور یک جہتی کا اظہار کرنا ہے، جوکہ اس وقت بھارتی حکومت کے بدترین مظالم کا شکار ہیں۔

وزارت داخلہ کے جاری کردہ اس اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس روز ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا لاک ڈاون اور جبری پابندیاں 51 ویں روز بھی برقرار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے، دکانیں، بازار بدستور بند اور مواصلاتی ذرائع بھی معطل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

October or September...?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگاورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زلزلے سے لاہور سے پنڈی جانے والا ٹریک متاثرہونے کاخدشہاسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے باعث لاہور سے پنڈی جانے والا ریلوے ٹریک متاثر ہونے کا خدشہ ہے earthquake Are Baba Ye To Urdu Me Hai, English Me News Nahi Dete Kya?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان، سیاسی شخصیات کی جانب سے اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور میاں شہباز شریف سمیت ملک کی دیگر سیاسی شخصیات نے پاکستان میں زلزلے سے اور اس سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کو اطلاع نہیں دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی - ایکسپریس اردواسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمدمارخور... kehte hen jo hota he ache k lye hota he sometimes 😉 موجودہ قوانین برقرار رہے تو ہر گھر میں عام کپڑوں سے زیادہ نقلی وردیاں ملیں گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمدٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمد Read News Traffic ATC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »