نشے کے عادی سنگ دل ماں باپ نے نومولود کو آن لائن فروخت کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نشے کے عادی سنگ دل ماں باپ نے نومولود کو آن لائن فروخت کردیا ARYNewsUrdu

رپورٹ کے مطابق وانگ اور اُس کی اہلیہ ژونگ گزشتہ کئی عرصے سے نشے کی بری لت میں مبتلا ہیں اور اب وہ کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔

ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا کہ جب وہ حاملہ تھی تب بھی اُس نے آئس نشے کا استعمال کیا، اخراجات پورے کرنے اور قرض اتارنے کے لیے دونوں نے پہلے ہی اپنے بچے کو فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا تھا۔ خاتون نے بتایا کہ گزشتہ برس فروری میں معروف چیٹ روم میں اُن کی ایک خاتون سے بات چیت ہوئی، وہ بچہ گود لینے کی خواہش مند تھیں تو ژونگ نے انہیں فروخت کرنے کی پیش کش کی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ اس سے قبل بھی منشیات، ڈکیتی اور بچوں کی خرید و فروخت کے کیس میں 2018 میں جیل کاٹ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھا سون کے استعمال سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹری نسخے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »