نشہ میں دھت صدر پتوکی بار کی خاتون جج سے بدتمیزی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نشہ میں دھت صدر پتوکی بار کی خاتون جج سے بدتمیزی ARYNewsUrdu

پنجاب میں وکلا گردی کا ایک اور واقعہ پیش آگیا، نشے میں دھت صدر پتوکی بار ایسوسی ایشن نے خاتون جج سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کی۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق پتوکی بار ایسوسی ایشن مدثر نعیم بھٹی نے گزشتہ روز تحصیل کورٹس پتوکی میں خاتون جج سے بدتمیزی کی اور کمرہ عدالت میں کھڑے ہوئے نازیبا الفاط کا استعمال کیا۔ ججز نےڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج قصور کو خط میں واقعے کی تمام تفصیلات سےآگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ مدثرنعیم نے نشے میں سول جج کو گالیاں دیں اس سے پہلے بھی ججز کو ایسی حرکات کاسامنا رہا ہے جب کہ تمام تر شواہد دکھانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

خاتون جج سے بدتمیزی پر تحصیل کورٹس پتوکی کے10ججز نے احتجاجاً کام چھوڑ دیا ہے اور 10 دن کی چھٹی کی درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کام کرنامشکل ہے لہذا وہ احتجاجاً چھٹی پر جارہے ہیں۔ صدر بار ایسوسی ایشن کے خلاف شکایات پر سینئر وکلاء نے جج کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی مگر مذاکرات ناکام ہوگئے۔ ججز کا کہنا ہے کہ خاتون سول جج کے خلاف بدتمیزی کرنے والے بار صدر کے خلاف کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL It's been a mafia since their so called ' tehreek' for CJSC....

بچ جائے گا

کالے کوٹ کبھی بھی کورٹ کی عزت نہیں کر سکتے. جس قانون کو بناتے ہیں اسی کو توڑتے ہیں. جس قانون کے رکھوالے ہیں اسی کی توہین کرتے ہیں.

ARYNEWSOFFICIAL Naseem hijazi book 'Akhri chataan' Preface/Introduction/PayshLafz پیش لفظ In 5 minutes only Must listen to get to know his great work 👇📚🌾🌅 آخری چٹان تاریخی ناول نسیم حجازی صاحب

shame

judge ki himat nhe advocate ko hath lgaey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نشے میں دھت اسسٹنٹ کمشنر گرفتار - ایکسپریس اردواسسٹنٹ کمشنر احسن نے پرائیویٹ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگائی ہوئی ہے، پولیس حکام Free booze in Karachi, what’s the wrong
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں یکساں قومی نصاب پر اجلاسصدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں یکساں قومی نصاب پر اجلاس Read News ArifAlvi PresOfPakistan Education Shafqat_Mahmood fawadchaudhry Waqtnews WaqtKaPageWapisKaro
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا، صدر بائیڈنامریکی صدرجوبائیڈن نے2020 کےامریکی انتخابات میں روسی مداخلت سےمتعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔ دھمکی تو سوچ سمجھ کت دینی چائیے ۔پیوٹن روس کا صدر ہے ناکہ نیپال کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شہروں میں صدر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین میں تصادم - BBC News اردو'جلوسوں میں صدر ٹرمپ کے حامی ’ووٹ پہ ڈاکہ نا منظور‘ کہہ کر انتخابی نتائج تبدیلی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ نعرہ تو اپنا بلاول بھی لگا رہا تھا؟ مطلب بلاول امریکی ایجنڈہ پر کام کررہا ہے؟🤦‍♂️ یہی تو ہونا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں قانونی میگزین کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلم صدر منتخب - ایکسپریس اردومیری پہلی ترجیح مسلمانوں کے بارے میں منفی رائے کو تبدیل کرنا ہے، حسان شاہوے یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے اور صحابہ اکرام ۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »