اہلیہ سے معمولی تکرار، دلبرداشتہ شوہر چلتے چلتے 400کلومیٹر دور نکل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روم : اہلیہ سے معمولی تکرار، دلبرداشتہ شوہر چلتے چلتے 400کلومیٹر دور نکل گیا ARYNewsUrdu

روم : اہلیہ سے معمولی تکرار کے بعد اطالوی شوہر نے دل برداشتہ ہوکر ساڑھے چار سو کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرلیا۔

اطالوی شہری اپنا غصّہ ٹھنڈا کرنے کی خاطر گھر سے نکلا تو چلتا ہی رہا اور مسلسل ایک ہفتے پیدل چلتے چلتے گھر سے 418 کلومیٹر دور پہنچ گیا۔ پولیس اسٹیشن پہنچ کر معلوم پڑا کہ مذکورہ شخص کی گمشدگی کی رپورٹ درج ہے جو اس کی بیوی نے درج کرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorry for him.

بہت اعلیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار کورونا سے ہلاک، اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu ARY k Jahilon, in kunjron ko discuss kertey tum ko sharm ni ati, Masjid e Aqsa k liey Jihad ko q discuss ni kertey Sarey hramzadey ho tum ایک کافر جہنم واسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کورونا سے ہلاک اہلیہ نے موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکار و یوٹیوبر راہول وہرا کی اہلیہ نے ہسپتال کی غفلت اور آکسیجن نہ ملنے کو شوہر کی موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے شوہر کی موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی۔ Follow me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیروز خان کا اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ بتانے کا مبہم انداز - ایکسپریس اردو'اگر اسے بچے پسند نہیں، تو ہم پارٹی نہیں کرسکتے'، فیروز خان کی ڈیلیٹ شدہ پوسٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سویلین دوست کی اہلیہ سے زیادتی کرنے والا بھارتی کرنل گرفتارسویلین دوست کی اہلیہ سے زیادتی کرنے والا بھارتی کرنل گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا کے ہاں بچے کی پیدائش جلد متوقع جوڑا خوشی سے نہالVirat Kohli's wife Anushka's baby is expected soon, the couple is happy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »