نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو رات 12 بجے تک فلیٹ خالی کرنے کے احکامات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو رات 12 بجے تک فلیٹ خالی کرنے کے احکامات جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کو خالی کرانے کے لئے رہائشیوں کو آخری احکامات دے دیئے گئے، اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے رہائشیوں کو رات 12 بجے تک فلیٹ خالی کرنے کے احکامات دیئے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد نسلہ ٹاور کو سیل کردیا جائے گا ، نسلہ ٹاور خالی کرانے کیلئے ضلع انتظامیہ اور پولیس نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ دوسری جانب کمشنرکراچی اقبال میمن نے نسلہ ٹاورگرانےسے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرادیے، جس میں کہا ہے کہ پندرہ منزلہ عمارت کو مسمارکرنے کے لیے کمپنیاں تین دن میں رابطہ کریں۔

خیال رہے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کے یوٹیلیٹی کنکشن متعلقہ اداروں نے منقطع کردئیے ہیں ، تاہم رہائشیوں کا ‏کہنا تھا کہ اگر انہیں انکا معاوضہ دے دیا جاتا ہے تو وہ خود بلڈنگ خالی کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government must pay the compensation amount against the demolition of their homes.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور 7 روز میں مسمار کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا آغازبہت دکھ ہوا ان لوگوں کے بارے میں سوچ کر کہ یہ لوگ کہاں جائیں گے جب نسلہ ٹاور بن رہا تھا اس وقت اعدالتیں کہاں تھیں قصور وار پیپلز پارٹی والے قانون غریب کے لیے سرگرم رہتا ھے اور سراج درانی جیسا غنڈہ قانون کی گرفت سے آزاد گھوم رہا ھے زرداری پہنچ سے باہر ھے میرا یہی شکوہ ھے با لکل درست یہ ظلم ہو گا .. یہ انصاف نہیں ہے. رھائیشیوں کو متبادل جگہ فراہم کیئے بغیر ان کو بے گھر کرنا گناہ عظیم ہو گا ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے ساتھ پورے کراچی کو بم سے اڑا دیں، ایم کیو ایمنسلہ ٹاور کو بم سے اڑانا ہے تو پورے کراچی کو بھی اڑادیں ، خواجہ اظہارالحسن ARYNewsUrdu NaslaTower بہت غلط فیصلہ ہے ٹاور گرانے سے بہتر ہے کہ ان سے جگہ کی قیمت وصول کر لی جائے نہ کہ سیاسی بدلہ لیا جائے بہت سے سیاست دان عوام کے پیسوں پر عیش کر رہے ہیں اس کا احتساب کون کرے گا ؟ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے کیوں شہیدوں میں اپنا نام لکھوا رہے ہیں اظہار صاحب ۔ جب غریبوں کے گھر گرائے جا رہے تھے ۔ اس وقت تمھاری للو کیوں نہیں ہل رہی تھی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے مالکان کو پوری رقم کی واپسی ممکن نہیںنسلہ ٹاور کو گرانے کی ڈیڈلائن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ سروس روڈ پر قبضہ کرکے پروجیکٹ بنانے والے بلڈر ابوبکر کاٹیلا نے کئی ماہ تک الاٹیز کو معاملہ حل کروانے کی تسلیاں دی تھیں، دیکھیے RehanAh73265670 کی رپورٹ SamaaTV Isko channel se out kro ya isko tehzeeb sikhao اس کو چینل سے اوٹ کرو یا پھر اسے تہزیب سکاو اپنی لمٹ میں رہے کربات کرے شعیب اختر بھاٸی سپر سٹار ہے اس نے شعیب بھاٸی نازیبا ٹویٹس کی ہےجس سے ہم فینز کو دکھ ہوا ہے میری درخواست ہے سماٹی وی اس کا نوٹس لے ان کالی بھیڑوں کا کوئی ذکر نہیں کر رہا نہ کوئی سزا جنہوں نے اس پہ قبضہ کروا کر بنوانے میں لفافے لیے۔ SindhGovt NaslaTower
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار معزرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ عدالت یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ ، پاکستان میں دھماکے سے عمارت کیسے گرتی ہے۔ اسکا حکم تو پہلے بھی جاری ہوا تھا مگر عمل درآمد نہیں ہوا ابھی مگر اب سات روز میں گرانے کا حکم دیا گیا ہے اور عمل درآمد کا انتظار اور متاثرین کا نقصان بھی پورا ہونے والا کام بھی ادھورا ھے ابھی!! مکمل پگلا چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکمسپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کے کیس میں بڑا فیصلہ آگیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا عدالتی حکم ، انتظامیہ کی پھرتیاںکراچی:اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نےنسلہ ٹاور کو فراہم کی جانے والی تمام یوٹیلیٹی سہولیات فوری منقطع کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ Pakistan Zindabad 💚🇵🇰 بہت بڑی زیادتی ہے ان لوگوں کے ساتھ جنوں نے اپنی جمع پونجی اس پروجیکٹ میں لگائی ہے۔ کچھ تو انصاف کریں 🙏 Very good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »