اینکر کے رویے پر شعیب اختر نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اینکر کے رویے پر شعیب اختر نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu ShoaibAkhtar

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پی ٹی وی اینکر نعمان نیاز کے خراب رویے پر خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اخٹر نے میزبان اینکر کے خراب رویے پر سرکاری ٹی وی شو سے الگ ہونے کا آن ایئر اعلان کردیا۔واضح رہے کہ شعیب اختر نے ٹرانسمیشن کے دوران نیوزی لینڈ کے خلاف مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے حارث رؤف کی تعریف کی تھی جس پر میزبان بھڑک اٹھے اور شعیب کو شو سے جانے کا کہہ دیا۔

اینکر نے شاہین آفریدی کا ذکر کیا تو شعیب نے انہیں ٹوکا، میزبان اینکر آن ایئر شعیب کو شو سے جانے کا کہا جس پر شعیب نے سرکاری ٹی وی شو سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر مداح بھی شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے، بولے میزبان کا رویہ درست نہیں تھا وہ معافی مانگیں۔ واضح رہے کہ شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان ہونے والی نوک جھونک کا نوٹس سرکاری ٹی وی انتظامیہ نے لے لیا ہے اور انکوائئری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنڈم بنانے والی فیکٹریوں سے گزارش ہے کہ اعلی کوالٹی کے کنڈم تیار کیا کریں کیونکہ بعض دفع کنڈم پھٹنے کی وجہ سے نعمان نیاز جیسی حرامی چیزیں وجود میں آتی ھیں. جنہیں قومی ہیروز کے تقدس کا کوئی خیال نہیں ہوتا.

نعمان صاحب نے ایک کم ظرف اور کم حوصلہ شخص ھونے کا ثبوت دیا جبکہ شعیب اختر نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ورنہ نعمان صاحب کا منہ توڑنا شعیب اختر کے لیے مشکل بات نہ تھی

Ban_Rude_Noman_Niaz

Plz is enkar Ka number do muje us se bat karne hai

بائیکاٹ_پی_ٹی_وی

ThrowDrNomanNiazOut

اس گھٹیا اور غلیظ شخص کا بائیکاٹ کرنا چاہیے

شعیب اختر ہمارا شہزادہ ہے ۔۔۔ دو ٹکے کا ٹکلا نیشنل ٹیلی وژن پہ ہمارے ہیرو کی بے عزتی کرے یہ کسی صورت میں قبول نہیں۔۔۔۔ Love_u_shoaib_akhtar ShoaibAkhtar

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کا میزبان کے رویے پر ردعملفاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی شو پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Shoaib k hotay howey kuta palnay ki zarorat nahi hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ پر فتح کے بعد حارث اور آصف کے نام ’معافی نامے‘ - BBC News اردوپاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر جہاں ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے وہیں سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی خوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زبان خاموش میرے عیبوں کا چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں۔ Kahin aisay mafi naamien aap ki columnist ko na bhejnay parr jayen jald he..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی، خبردار!سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی، خبردار! ARYNewUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزمبھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم ARYNewsUrdu Insha Allah Teach them that kind of lesson … so rest of their life …. They won’t forget.. we hate what they did to us …. Pack them better then … the way you did to Indian team …. Shame on New Zealand team … we hate them more then Indian team … Insha Allah Pakistan 🇵🇰 will win again with 10 WKS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینکر کا خراب رویہ، شعیب اختر لائیو شو کے دوران مستعفیسرکاری ٹی وی اینکر کا خراب رویہ، شعیب اختر لائیو شو کے دوران مستعفی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu NaumanNiaz ShoaibAkhtar نعمان نیاز تم بالکل بل ڈاگ لگ رہے ہو۔ گھٹیا آدمی۔ Of air Dr. Nauman from PTV جانور تیرے مزے کے دن گئے ایڈا توں حرامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ایم پی اے نشاط ڈاہا کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خانیوال پہنچ گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کوٹ ہیبت خان میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا مرحوم کی رہائش گاہ آمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »