نجی شعبے سے وابستہ اماراتی شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجی شعبے سے وابستہ اماراتی شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری ARYNewsUrdu

حکومت نے صدر شیخ محمد بن زاید اور ان کے نائب شیخ محمد بن ارشد آل مکتوم کی ہدایت پر نجی شعبے میں کام کرنے والے شہریوں کے لیے الاؤنس کا اعلان کر دیا۔الاؤنس کی حد تنخواہ کے ساتھ 30 ہزار درہم سے زیادہ نہیں ہوگی جبکہ شہریوں کو

تعلیمی ڈگری کے اعتبار سے ماہانہ 7 ہزار درہم الاؤنس دیا جائے گا۔ادھر امارات کے نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید آل نہیان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ الاؤنس دینے کے فیصلے کا مقصد شہریوں کو نجی شعبوں اور بینکنگ کی طرف مائل کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی، شہری 1 کروڑ 20 لاکھ روپے سے محرومکراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردارت ہوئی ہے جس میں شہری 11 کروڑ روپے سے محروم ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن احمد نے سنیتا مارشل کے انٹرویو پر ردعمل ظاہر کردیاپاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار حسن احمد کا اپنی اہلیہ اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتا، یاسر حُسینپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان اور اسکرین رائٹر یاسر حُسین نے حالیہ انٹرویو میں بتا دیا کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں نہیں دیکھتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچی سے زیادتی کرکے روپوش ہونے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار، آئی جی اسلام آباد کی پولیس کو شاباشی، سزا دلوانے کیلیے ٹھوس اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت، 56 شرائط کے ساتھ اجازت نامہ جاریسرکاری نوٹیفکیشن میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی کرنا ہوگا Faizabad? Why do you hate ppl from pindi and Islamabad Blocking the access to hospitals, graveyards, disrupting private lives of ppl,businesses! What is wrong with everyone Coming to faizabad ڈپٹی کمشنر میرے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دے رہا (ایک بیان) آرمی چیف کی تقرری میری منظوری کے بعد ہوئی ہے (دوسرا بیان)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »